رواں سال 3ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی، آسٹریلیا کا شیڈول جاری

فوٹو : فائل اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) رواں سال 3ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی، آسٹریلیا کا شیڈول جاری کردیا گیا،سال 2022میں ہی ایشیاء کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی کھیلے جائیں گے۔  آسٹریلیا کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق آسٹریلوی ٹیم 24…

اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کے نمبر ون ٹینس اسٹار اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ٹینس اسٹاراعصام الحق نے والدین کے ساتھ مل کر نئے سال کا جشن منانے کی ویڈیو نئے سال کے موقع پر سوشل…

کچھ افراد نے گھر میں گھس کر ہراساں کیا دھمکیاں دیں، سرینا عیسیٰ

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)کچھ افراد نے گھر میں گھس کر ہراساں کیا دھمکیاں دیں، سرینا عیسیٰ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو ایک مراسلے میں بتائی ہے. سرینا عیسیٰ سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ ہیں، خط میں انہوں نے کچھ…

دوران پرواز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خاتون کا ٹوائلٹ میں قرنطینہ

نیویارک(ویب ڈیسک)دوران پرواز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خاتون کا ٹوائلٹ میں قرنطینہ شروع کردیا گیا، عملے مل کر خاتون ٹوائلٹ میں بند کردیا. اپنی نوعیت کا یہ منفرد واقعہ آئس لینڈ ایئر کی امریکی شہر شکاگو سے آئس لینڈ کے دارالحکومت ریکیاوک جانے…

سال 2021ء میں کیا کچھ ہوتا رہا

تحریم اصغر وقت کس قدر تیزی سے گزرتا ہے اس کا اندازہ یوں ہوتا ہے کہ جیسے ابھی کل ہی تو ہم 2021 کی آمد کا جشن منا رہے تھے اور دعا مانگ رہے تھے کہ اس سال میں کورونا جیسی وبا سے نجات ا ور خیر و برکت نازل ہو اور اب 2021 کو الوداع کر رہے ہیں۔ اسی…

ماں نے 3 بچیوں کے گلے کاٹ کر خود کو آگ لگادی

جہلم(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ماں نے 3 بچیوں کے گلے کاٹ کر خود کو آگ لگادی، یہ افسوسناک واقعہ پنڈ دادن کے نواحی گاؤں ہرن پور میں پیش آیا ہے. جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں پیش آنے والے اس انتہائی افسوس ناک واقعہ کی وجوعات کا ابھی پتہ نہیں چل…

ضمنی بل منظور کئے بغیر قومی اسمبلی اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ضمنی بل منظور کئے بغیر قومی اسمبلی اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا، اجلاس کی کارروائی صرف 12 منٹ تک جاری رہ سکی. ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا تھا تاہم اس پر منظوری کا عمل ابھی مکمل نہیں ہوا، ذرائع…

حکومت نے پٹرول4روپے لیٹر مہنگا اورایل پی جی سستی کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے پٹرول4روپے لیٹر مہنگا اورایل پی جی سستی کردی، دونوں کی قیمتوں میں کمی و اضافے کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت نے نئے سال کے پہلے دن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا…

وزیراعظم نے اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دیدی

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم نے اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دیدی اور چیئرمین پی سی بی سے کہا ہے کہ سٹیڈیم جلد از جلد تعمیر کیا جائے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیض حسن راجہ نے وزیراعظم عمران خان…

اسلام آباد میں24گھنٹوں میں34افراد میں اومی کرون کی تصدیق

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد میں24گھنٹوں میں34افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے، مجموعی تعداد66ہو گئی جس میں ایک ہی خاندان کے 15افراد بھی شامل ہیں۔ اسلام آباد میں اومی کرون کیسز کی تصدیق ڈی ایچ او زعیم ضیاء نے کی ہے ، ان کی طر ف سے…