سال2021کااختتام ،نیا سال اورنئی امنگ

فہیم خان یوں توسال کااختتام جب ایک فرد کی زندگی میں ہوتاہے تواس کی زندگی کاایک سال کم ہوجاتاہے گویااس کو کل عمر میں ایک سال کے نقصان کاسامنا کرنا پڑ گیا چونکہ سال ایک فرد کی انفرادی و ذاتی زندگی کا ایک بہت بڑا دورانیہ ہوتاہے. ایک سال کے…

ہم نے 7کروڑ افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کرلیا، عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم نے کہاہے سال کے آخر تک ہم نے 7کروڑ افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کرلیا، عمران خان نے ایک بیان میں یہ اعدادو شمار بتائے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سال 2021ختم ہونے…

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی حالت سنبھل گئی

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹی وی اینکر اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی حالت سنبھل گئی ڈاکٹروں نے خطرے سے باہر قراد دیدیا۔ گزشتہ روز عامر لیاقت حسین کی حالت تشویشناک ہونے پر انھیں فوری طورپر ساؤتھ سٹی اسپتال…

سابق جج رانا شمیم اور صحافی توہین عدالت کے مرتکب قرار،حکمنامہ جاری

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق جج رانا شمیم اور صحافی توہین عدالت کے مرتکب قرار،حکمنامہ جاری ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ عدالتی حکمنامہ میں کہا گیا کہ عدالت…

بجلی کی قیمت میں 99 پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی

فوٹو:فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)بجلی کی قیمت میں 99 پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی، نیپرا نے اس کمی کی منظوری مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی۔ بتایا گیا ہے کہ نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے، اور…

ٹانک میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک،میر علی میں 4 اہلکار شہید ہوگئے

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹانک میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک،میر علی میں 4 اہلکار شہید ہوگئے. سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران مقابلے میں عصمت اللہ شاہین گروپ کے دو دہشت گرد دانیال اور شاہین عرف ذاکر مارےگئے۔ آئی ایس…

قراقرم ہائی وے پر بنی دستاویزی فلم کا ٹیزر جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قراقرم ہائی وے پر بنی دستاویزی فلم کا ٹیزر جاری کر دیا گیا، یہ ٹیزر وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے. بتایا جاتا ہے کہ دستاویزی فلم یکم جنوری کو سرکاری ٹی وی پر نشر کی جائے گی، وفاقی وزیر…

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں اومی کرون کی تصدیق

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے، بتایا گیا ہے کہ یہ خاندان لاہور سے کراچی پہنچا ہے. سندھ کے محکمہ صحت کےمطابق اومی کرون کے یہ کیسز کراچی کے ضلع شرقی میں رہائش پذیر ایک خاندان میں سامنے آئے…

کوئٹہ میں رات گئے دھماکہ، 4 افراد جاں بحق 16 زخمی ہوگئے

فوٹو : سوشل میڈیا کوئٹہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں رات گئے دھماکہ، 4 افراد جاں بحق 16 زخمی ہوگئے یہ دھماکہ کوئٹہ کی جناح روڈ پر ہوا ہے. سائنس کالج کے قریب ہونے والا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز کئی کلومیٹر…

شہبازشریف کی تقریر تو نوکری کی درخواست ہوتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) شہبازشریف کی تقریر تو نوکری کی درخواست ہوتی ہے، وزیراعظم عمران خان نے یہ فی لبدیع جملہ آج میڈیا سے گفتگو کے دوران بولا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے…