محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر اور سب سے قیمتی کھلاڑ ی کا ایوارڈ جیت گئے

فوٹو: پی سی بی لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کرکٹ بورڈنے سال 2021 میں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ایواڈز دیئے عالمی ریکارڈ ہولڈ محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر اور سب سے قیمتی کھلاڑ ی کا ایوارڈ جیت گئے۔ نامزدگی اور جیتنے والے کھلاڑیوں…

جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج مقرر کرنیکی منظوری

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج مقرر کرنیکی منظوری دیدی گئی،جوڈیشل کمیشن نے کثرت رائے سے لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں بطور جسٹس تقرر کی منظوری دی۔ لاہور ہائی…

تحریک انصاف نے 40 ہزار ڈونرز کی فنڈنگ کا حساب دیا، فواد چودھری

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے 40 ہزار ڈونرز کی فنڈنگ کا حساب دیا، فواد چودھری کسی جماعت نے تحریک انصاف کی طرح فنڈنگ کا حساب نہیں دیا، تحریک انصاف نے شفاف فنڈنگ کا…

فارن فنڈنگ غیر ملکی ادارے یا حکومت سے ثابت نہیں ہوئی ، شہزاد اکبر

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے فارن فنڈنگ غیر ملکی ادارے یا حکومت سے ثابت نہیں ہوئی ، شہزاد اکبر نے کہاکہ یہ رپورٹ انگلش میں ہے پانامہ کی طرح دیر سے سمجھ آئے گی، بہترہے پہلے رپورٹ…

اُومی کرون“سے بچاو کیلئے ویکسینیٹڈ افراد بوسٹر لگوائیں،ابرار الحق

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین ہلالِ احمر ابرار الحق نےکہا کہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ”اُومی کرون“سے بچاو کیلئے ویکسینیٹڈ افراد بوسٹر لگوائیں،ابرار الحق اور احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے. اومی کرون کے حوالے سے…

ہر کوئی نوازشریف کی طرح سینہ تان کرتلاشی نہيں دیتا، مریم نواز

اسلام آباد( ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ برانڈوزیراعظم بے نقاب ہوگیا، اب بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا، مریم نواز نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی رپورٹ نے کچا چٹھہ کھول دیاہے۔ پارٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں مریم…

آرمی چیف کو مزید توسیع دینے کاابھی نہیں سوچا، نومبر دور ہے، عمران خان

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم نے کہا ہے آرمی چیف کو مزید توسیع دینے کاابھی نہیں سوچا، نومبر دور ہے، عمران خان کا کہناہے کہ میرے فوجی قیادت کیساتھ تعلقات مثالی نوعیت کے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے حکومت کیلئے اگلے 3ماہ انتہائی اہم قرار دیتے…

‘ببلی بدمعاش’صبور علی اورعلی انصاری کی شادی تقریبات کی ویڈیو

فوٹو: انسٹاگرام کراچی( ویب ڈیسک) پری زاد کی 'ببلی بدمعاش'صبور علی اورعلی انصاری کی شادی تقریبات کی ویڈیو،سوشل میڈیا پر لوگ بہت پسند کررہے ہیں۔ نئے سال کے آغاز پر کراچی میں شوبز فنکاروں کی شادیوں کا سلسلہ چل رہاہے گزشتہ دنوں اریبہ حبیب کی…

سعودی عرب میں بزرگ شہریوں کے حقوق سے متعلق نیا قانون منظور

ریاض( ویب ڈیسک)سعودی عرب میں بزرگ شہریوں کے حقوق سے متعلق نیا قانون منظور کرلیا گیاہے جس کے بعد معمر افراد کو ذہنی ریلیف ملے گا۔ اس حوالے سے عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کے…

نواز شریف سے ڈیل سرخی بنی اہم باتوں پر توجہ بٹ گئی

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد : ترجمان پاک فوج میجرجنرل افتخار بابر کی پریس بریفنگ میں نواز شریف سے ڈیل سرخی بنی اہم باتوں پر توجہ بٹ گئی . ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے گزشتہ روزملک کو درپیش چیلنجز اور اہم امور پر پریس…