"رل تاں گئے آں پر چس بڑی آئی اے”

ڈاکٹر سعدیہ کمال میرے لئے بھی حیرت ہے کہ تصویر میں انتہائی خوش اسلوبی سےگفتگو کر رہی ہوں ۔۔۔جی میرے سامنے روہی ٹی وی کے سابقہ نیوز ڈائریکٹر ہیں جنھوں نے میرے والد کی پہلی برسی پہ مجھے اپنے شہر احمدپورشرقیہ جانے کی چھٹی نہ دی. بلکہ ساتھ میں…

فیملی سمیت جاں بحق ہونیوالے اے ایس آئی نوید اقبال کی آخری فون کال

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی نوید اقبال مری سانحہ میں اپنی تین بیٹیوں، ایک بیٹے، ایک بہن، بھانجی اور بھتیجے کے ہمراہ موت کے منہ میں چلئے گئے۔ فیملی سمیت جاں بحق ہونیوالے اے ایس آئی نوید…

غیرمتوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے ضلعی انتظامیہ تیار نہ تھی، وزیراعظم

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مری جانے والے سیاحوں کی المناک اموات پر افسردہ ہوں، وزیراعظم نے سانحہ مری میں اموات کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ عمران خان نے کہا کہ مری جانے والے سیاحوں کی المناک اموات…

مری و گلیات میں غفلت کے ذمہ دار عمران خان ، بزدار ہیں، شاہد خاقان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مری سے تعلق رکھنے والے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مری و گلیات میں غفلت کے ذمہ دار عمران خان ، بزدار ہیں، شاہد خاقان نے خدشہ ظاہر کیا کہ اموات بڑھ سکتی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے…

مری میں اموات برفباری نہیں حکومتی غفلت سے ہوئیں، مریم نواز

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مری میں سڑکوں پر پھنس کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کو حکومت کی نااہلی اور مردہ ضمیر ہونا قرار دیاہے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ مری میں…

مری برفباری میں پھنس کر جاں بحق ہونے والوں کے نام

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مری میں برفباری میں پھنسے افراد کی اموات 22 ہو گئی ہے، جبکہ جاں بحق افراد کی فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مری میں برفباری کے دوران ہونے والی اموات کی تعداد 22 ہو چکی ہے جس میں مزید…

گلیات میں بھی ریسکیو آپریشن جاری، گلیات نہ آنے کی اپیل

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گلیات میں 7 ہزار 500 گاڑیوں کو ریسکیو کر لیا گیا، وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے بیان میں کہا کہ گلیات سے مری روڈ پر 6 فٹ برف باری ہوئی. ان کا کہنا ہے کہ گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف…

وزیر اعلیٰ پنجاب نے مری کو آفت زدہ قرار دیدیا، فوج طلب

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ پنجاب نے مری کو آفت زدہ قرار دیدیا، فوج طلب کی گئی ہے، فضائی ریسکیو آپریشن بھی کیا جائے گا. حکومت پنجاب نے کی طرف سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’وزیر اعلیٰ پنجاب نے مری میں ایمرجنسی کے نفاذ کا…

مری ،سڑکوں پر پھنسے متاثرین کیلئے ریسکیو سینٹر، رابطہ نمبرز

مری(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مری برفباری کے باعث پھنسے متاثرین کیلئے جماعت اسلامی  نے مری میں ریسکیو سینٹر قائم کر دیاہے. "دختران اسلام اکیڈمی مری" کی بلڈنگ میں بنائے جانے والے ہنگامی ریسکیو سینٹر میں کھانا، ہیٹرز، رہائش کا ہر ممکن بندوبست کیا…

مری برفباری ،گاڑیوں میں پھنسے 22 افراد جاں بحق ہوگئے

فوٹو : سوشل میڈیا مری(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مری برفباری ،گاڑیوں میں پھنسے 22 افراد جاں بحق ہوگئے.اب بھی ایک ہزار کے قریب گاڑیاں مختلف سڑکوں پر پھنسی ہوئی. مقامی لوگوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق زیادہ تر اموات ویرانوں میں پھنسی گاڑیوں میں…