صوبہ ہزارہ تحریک کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کااعلان

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبہ ہزارہ تحریک کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کااعلان کیا گاہے ، سینیٹر طلحہ محمود خان کاکہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں ہزارہ صوبہ بل کا مزید التواء برداشت نہیں کریں گے۔ مرکزی کو آرڈی نیٹر صوبہ ہزارہ تحریک…

دل میں سوراخ

فہیم خان جذباتیت اور عقلمندی کے درمیان فرق ہم عام طور پر سمجھ سکتے ہیں جب انسان غصے یا غم کی کیفیت میں ہوش و حواس میں نہ رہے تو اس صورت میں اس سے اکثر بے عقلی کی حرکتیں سرزد ہوتی ہیں۔ بعض اوقات تو کوئی ایسی حرکت بھی سرزد ہوسکتی ہے جو زندگی…

کینیڈین ین شہریوں کو پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی ایشو نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کینیڈین ین شہریوں کو پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی ایشو نہیں، وزیر داخلہ  شیخ رشید احمد نے یہ وضاحت کینیڈا کی طرف سے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے ایڈوائزر ی جاری ہونے پر سامنے آئی ہے۔ شیخ رشید کی طرف سے ردعمل…

حارث رؤف کا بگ باش میچ میں وکٹ لیتے ہی انوکھا کورونا پیغام

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کےفاسٹ باولرحارث رؤف کا بگ باش میچ میں وکٹ لیتے ہی انوکھا کورونا پیغام دیکھنے کو ملا ہے. حارث رؤف نے وکٹ لینےکےبعدجشن کے لیے ہاتھوں کو سینیٹائز کرتے ہوئے ماسک لگانے کا منفرد انداز اپنا کر مداحوں کو…

پیرسوہاوہ اسلام آباد میں مونال ریسٹورنٹ عدالتی حکم پر سیل کردیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد:پیرسوہاوہ اسلام آباد میں مونال ریسٹورنٹ عدالتی حکم پر سیل کردیا گیا، اسلام آباد کے اسسٹنٹ کمشنر سٹی رانا موسٰی نے مونال ریسٹورنٹ سیل کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیل کرنے کاحکم دیاتھا۔ گزشتہ روز ( منگل) کو اسلام آباد…

ہلالِ احمر کی 74 ویں سالگرہ

وقار فانی مغل قائداعظم محمد علی جناحؒ نے 20 دسمبر 1947ء کوپاکستان ریڈکریسنٹ سوسائٹی کی بنیاد رکھی تھی۔ بعد ازاں پاکستان ریڈکریسنٹ سوسائٹی کی ایکٹ آف پارلیمنٹ کے تحت باقاعدہ منظوری لی گئی۔بانی ء پاکستان کے ہاتھوں لگایا گیا یہ پودا اب 74ء برس…

آئی ایم ایف نے کہا آپ اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے کہا آپ اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لیں گے، وزیر خزانہ نے کہا تاہم اسٹیٹ بینک مادر پدر آزاد نہیں ہوگا، حکومت کا کنٹرول رہے گا۔ یہ بات وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی…

جب تک قرضے لیتے رہیں گے امریکی اثر سے آزاد نہیں ہو سکتے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی نے واضح کیا ہے کہ جب تک قرضے لیتے رہیں گے تو امریکی اثر سے آزاد نہیں ہو سکتے، معید یوسف نے کہا قرضے لینے بند کرنے تک ہماری خارجہ پالیسی آزاد نہیں ہوسکتی. ڈاکٹر معید یوسف نے نجی ٹی وی چینل کے…

Lahore Orange Line, epitome of China-Pakistan friendship

by Xinhua writer Jiang Chao ISLAMABAD: A familiar broadcast sound from the Dera Gujran station reminded Mohammad Nauman of the first stop of his career. In 2020, the young Pakistani man worked in Lahore to prepare the opening of the Orange…

عسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانس کا سانحہ مری پر اظہار افسوس

فوٹو: فائل ویٹی کن سٹی(ویب ڈیسک)کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے مری سانحہ میں22افراد کی اموات پر افسوس کااظہار کیاہے۔ اس حوالے سے ویٹی کن میں منعقدہ تقریب کے دوران سانحہ مری میں جاں بحق افراد کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں…