چین کا نیا قمری سال منانے میں پاکستانیوں کیلئے خوشی کے لمحات

فوٹو: شِنہوا این چھوان (شِنہوا) چین میں شادی رچانے والے 36 سالہ مراد حیدر چین کے بہار تہوار سے کافی حد تک واقفیت رکھتے ہیں، اور انہوں نے اس قمری نئے سال کی شام ہمیشہ کی طرح اسپرنگ فیسٹیول گالا دیکھا۔ چین کے روایتی سموسے ڈمپلنگ بنائے اور…

بیجنگ سرمائی اولمپکس کی مشعل روشن کر نیوالی سنکیانگ کی اسکیئر

فوٹو:شِنہوا بیجنگ (شِنہوا) دنیگیریلامو جیانگ جمعہ کی شب سے پہلے تک کراس کنٹری اسکینگ کی دنیا سے باہر زیادہ تر لوگوں کے لئے اجنبی تھی ۔ 20 سالہ چینی لڑکی کو اس وقت شہرت ملی جب اس نے بیجنگ 2022 اولمپک سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں ژاؤ…

شہبازشریف بتائیں مقصود چپڑاسی کے4ارب روپے کہا ں سے آئے؟ وزیراعظم

فوٹو : فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان نے کہا ہے شہبازشریف بتائیں مقصود چپڑاسی کے4ارب روپے کہا ں سے آئے؟ وزیراعظم نے کہا ن لیگ کے صدر کو مقصود چپڑاسی کااکاؤنٹ یاد دلائیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی…

لاہور قلندر205رنز کا دفاع بھی نہ کرسکی، گلیڈی کی 7وکٹوں سے جیت

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لاہور قلندر205رنز کا دفاع بھی نہ کرسکی، گلیڈی کی 7وکٹوں سے جیت ہوئی، جسن رائے کی سنچری نے کوئٹہ کی جیت کی راہ ہموار کی ۔ پہلے آوٹ ہونے والے کھلاڑی احسان علی تھے تاہم اس وقت ہی جیسن رائے کے…

رابطہ عالم اسلامی نے اسلامو فوبیا کیخلاف کردار ادا کیا،سینیٹر عبدالکریم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے کہا ہے رابطہ عالم اسلامی نے اسلامو فوبیا کیخلاف کردار ادا کیا،سینیٹر عبدالکریم نے کہا عالم اسلام کے اتحاد کا مرکز ہے۔ خادم الحرمین الشریفین کی سرپرستی…

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بھائی نااہل قرار

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بھائی نااہل قرار دے دئیے گئے، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی امیدوار کو انتخابی میدان سے باہر کر دیا۔ ڈی آئی خان میں تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگا ہے جہاں ضابطہ اخلاق کی…

جب ملے 34 برس بعد!

وقارفانی مغل اک نئی صبح کی امید لیے ! ہم چراغوں کے ساتھ جلتے ہیں چاندنی اور دھوپ کو کب کوئی روک سکے ہے، خوشبو پھیلے بغیر رہ نہیں سکتی...انمول رشتوں میں ایک کلاس فیلو کا بھی رشتہ ہوتا ہے جو کسی موڑ پر ہجر کا شکار تو ہوتا ہے مگر پرانے چاول…

چین نے پاکستان کے طلبہ و طالبات کو واپس لانے کی یقین دہانی کرادی

فوٹو: اے ایف پی بیجنگ( ویب ڈیسک)چین نے پاکستان کے طلبہ و طالبات کو واپس لانے کی یقین دہانی کرادی،یہ طلبہ چین میں کورونا کے باعث پاکستان واپس آئے تھے تاہم پھر واپس چین نہیں جاسکے۔ اتوار کووزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات…

مری اور گلیات میں برفباری جاری، حادثے میں3افراد جاں بحق ہوگئے

مری( زمینی حقائق ڈاٹ کام) مری اور گلیات میں برفباری جاری، حادثے میں3افراد جاں بحق ہوگئے،برفباری کے باعث لوگوں نے ایک بار پھر مری کارخ کرلیاہے۔ مری اور گلیات میں شدید برفباری ہو رہی ہے اور اتوار کو سیاحوں نے مری کا رخ کیا تاہم اس بار…

کراچی کنگز نے ہارنے کا تسلسل برقرار رکھا،پانچویں میچ میں یونائیٹڈ سے شکست

کراچی( سپورٹس ڈیسک)کراچی کنگز نے ہارنے کا تسلسل برقرار رکھا،پانچویں میچ میں یونائیٹڈ سے شکست کھا لی،اسلام آباد نے 42رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے کے میچ میں اسلام…