ٹریننگ سیشن میں شاہنواز دھانی کرسیاں صاف کررہاہے، ویڈیو وائرل

فوٹو: اسکرین گریب لاہور( سپورٹس ڈیسک) شاہنواز دھانی پاکستان کرکٹ کاایک اچھوتا کردار ہے، ٹریننگ سیشن میں شاہنواز دھانی کرسیاں صاف کررہاہے، ویڈیو وائرل ہو گئی۔ شاہنواز دھانی جو کہ پاکستان سپر لیگ سیون میں ملتان سلطانز کے بولر میں ٹریننگ سیشن…

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا نیا شیڈول جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا نیا شیڈول جاری کردیا گیاہے ، نئے نظر ثانی شدہ شیڈول میں پولنگ 31مارچ رکھا گیاہے۔ سپریم کورٹ کی طرف سے خیبر پختوانخوا میں بلدیاتی انتخابات کے…

دہشتگردوں کو ملک میں دوبارہ منظم نہیں ہونے دیں گے،آرمی چیف

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے ، دہشتگردوں کو ملک میں دوبارہ منظم نہیں ہونے دیں گے،آرمی چیف کا کہنا تھا کہ قوم کے تعاون سے مسلح افواج نے دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے…

وزیراعظم کا شکریہ! جعلی کے بعد اصلی مردم شماری کی منظوری دی

فوٹو: فائل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایم کیو ایم کے کنویئرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے پیپلز پارٹی نے بلدیاتی حلقہ بندیاں تعصب کی بنیاد پر کی ہیں، ان کا کہنا تھا وزیراعظم کا شکریہ! جعلی کے بعد اصلی مردم شماری کی منظوری دی۔ خالد مقبول…

فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو جج کی قبر پر جا کر معافی مانگنے کاحکم

فوٹو: فائل پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو جج کی قبر پر جا کر معافی مانگنے کاحکم، پشاور ہائی کورٹ نے غیر مشروط معافی مانگنے پر دونوں کو تحریری حلف نامہ جمع کرانے کا حکم دیا۔ ہائیکورٹ نے سابق صدر…

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات پشاور ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد بنچ نے موخر کر دئیے…

پاکستان کے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، سرفراز احمد اور محمد عباس ریزرو لسٹ میں شامل ہیں. اعلان کردہ ٹیسٹ اسکواڈ میں تین تبدیلیاں کی گئی…

فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کے زمرے میں آتے ہیں، کنور دلشاد

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نےکہا ہے فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کے زمرے میں آتے ہیں، کنور دلشاد نے کہا عدالت واضح کر دے گی. الیکشن کمیشن کے فیصلے پر نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سابق…

‏فیصل واوڈا نااہل قرار ، سینیٹر شپ ختم، تنخواہ و مراعات واپس

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے رہنما ‏فیصل واوڈا نااہل قرار ، سینیٹر شپ ختم، تنخواہ و مراعات واپس، الیکشن کمیشن نے فیصلہ دے دیا. فیصلے کے مطابق فیصل ووڈا سینیٹر شپ سے بھی نااہل ہو گئے ہیں جھوٹا بیان حلفی دینے پر آرٹیکل 62ون…

ملالہ کا بھارت میں مسلمان طالبات کیساتھ تضحیک آمیز سلوک پر ردعمل

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان کی نوبل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کا بھارت میں مسلمان طالبات کیساتھ تضحیک آمیز سلوک پر ردعمل سامنے آیاہے اور انھوں نے بھارت میں طالبات کے حجاب پر ریاستی جبر پر سوال اٹھایا ہے۔ امن کا…