کثیر الجہتی.سے عا لمگيريت تک

شکیل احمد رامے عالمی نظام اور تعاون کا فلسفہ کثیر الجہتی کے اصولوں پر مبنی ہے۔ اسے دوسری جنگ عظیم کے بعد اپنایا گیا تھا۔ اس مقصد کے لیے متعدد ادارے بنائے گئے۔ پائیدار قیام امن کو یقینی بنانے کےلئے اقوام متحدہ کا ادارہ تشکیل دیا گیا۔ اقوام…

بلاول بھٹو کا آئین شکنی پر سپریم کورٹ سے رچوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا آئین شکنی پر سپریم کورٹ سے رچوع کرنے کا فیصلہ، ان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد پر چودہ دن میں اسمبلی کا اجلاس بلانے پر آئین معاملے پر عمل نہیں کیاگیا۔ اسلام…

وفاقی کابینہ نے ہارس ٹریڈنگ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سمری منظور

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ نے ہارس ٹریڈنگ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سمری منظور کرلی۔۔۔کل سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس دائر کردیا جائے گا۔ آرٹیکل 63 اے کے بارے میں صدارتی ریفرنس دائر کرنے کے معاملے پر کابینہ نے وزارت…

ضمیر کا سودا کر کے حکومت بچتی ہے تو ایسی حکومت پر لعنت، وزیر اعظم

درگئی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پارٹی منحرفین واپس آجائیں، باپ کیطرح معاف کر دونگا، وزیر اعظم عمران خان نے کہا اپنے منحرفین ارکان کو واپس کےلئے گرین سگنل دیتے ہوئے کہا ہے پارٹی سربراہ باپ کی طرح ہوتا ہے واپس آو معاف کر دوں گا۔ وزیراعظم نے ملاکنڈ…

غیر یقینی ختم، عدم اعتماد کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)غیر یقینی ختم، عدم اعتماد کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تحریک عدم اعتماد کے لیے اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس 25 مارچ کو طلب کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیکر اسد قیصر نے…

کینیڈا کے شہر مسی ساگا کی مسجد میں دہشت گردی، متعدد افراد زخمی

فوٹو :فائل مسی ساگا(ویب ڈیسک) کینیڈا کے شہر مسی ساگا کی مسجد میں دہشت گردی، متعدد افراد زخمی ہوگئے ملزم نے کلہاڑی سے لوگوں پرحملے کئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دہشتگردی کا کا یہ واقعہ فجر کے وقت ایک شخص نے کلہاڑی سے حملہ کیا جس میں…

سیالکوٹ گیریژن کے قریب اسلحے کے گودام میں آ تشزدگی

آئی ایس پی آر: اسکرین گریب سیالکوٹ(ویب ڈیسک) سیالکوٹ گیریژن کے قریب اسلحے کے گودام میں حادثاتی طور پر آگ لگ گئی جس پر قابو پا لیا گیا. آئی ایس پی آرسے جاری اعلامیہ کے مطابق اسلحے کے گودام میں حادثاتی طور پر آگ لگی ہے تاہم آتشزدگی سے کوئی…

مانسہرہ کی اسسٹنٹ کمشنر قاتلانہ حملے میں زخمی، گارڈ کا بازو ٹوٹ گیا

مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا کے علاقے ضلع مانسہرہ کی اسسٹنٹ کمشنر قاتلانہ حملے میں زخمی، گارڈ کا بازو ٹوٹ گیا، اے سی ماروی شیر ملک پرغازی کوٹ میں 3 افراد نے حملہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق ملزمان نے گاڑی کا تعاقب کیا اور غازی کوٹ…

اپوزیشن بلاول بھٹو کے دھمکی والے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلاول کی دھمکی کے بعد اپوزیشن کا یو ٹرن ،او آئی سی کا خیرمقدم کریں گے، مشترکہ اعلامیہ میں اپوزیشن بلاول بھٹو کے دھمکی والے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئی. بلاول کی دھمکی اور شہباز شریف کی حمایت کے بعد سوچا کہ کہ یہ تو…

حکومت کا قومی اسمبلی کااجلاس21 کے بجائے 25 کو بلانے پر غور

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن کی دھمکی کاالٹا اثر ہوا ہے اور حکومت کا قومی اسمبلی کااجلاس21 کے بجائے 25 کو بلانے پر غورکیا جارہاہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن رہنماوں کی دھمکی کے بعد وزرا سے رابطہ ہوا ہے جس میں…