شہباز شریف حکومت آئی ایم ایف کی شرط پر پٹرول پر سبسڈی ختم کرنے پر آمادہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)شہباز شریف حکومت آئی ایم ایف کی شرط پر پٹرول پر سبسڈی ختم کرنے پر آمادہ ہوگئی، واشنگٹن میں موجود وزیرخزانہ کا موقف ہے کہ آئی ایم ایف حکام کہتے ہیں پٹرول پر سبسڈی نہ دی جائے۔
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل جو کہ پاکستان کے لیے…