اسٹیبلشمنٹ میں تاحال جنرل ریٹائرڈ باجوہ کا سیٹ اپ کام کر رہا ہے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے حسین حقانی کو ہائر کیا،ڈونلڈ لو کو پاکستان سے سبق پڑھایا گیا، عمران خان کا کہنا تھااسی لئے حسین حقانی میرے خلاف مہم اور جنرل باجوہ کی تشہیر کرتے رہے سابق وزیراعظم نے…

رمیض راجہ پاکستان جونئر لیگ ختم کرنے کے فیصلہ پر سیخ پا

فوٹو: فائل لاہور: رمیض راجہ پاکستان جونئر لیگ ختم کرنے کے فیصلہ پر سیخ پا، سابق چیئرمین پی سی بی نے نئی مینجمنٹ کے فیصلے پر افسوس کااظہار کیا۔ پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کرنے کے فیصلے پر سابق چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ سخت نالاں، کہا افسوس…

ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی ، وزیر اعظم سے 24 گھنٹے میں جواب طلب

کراچی: ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی ، وزیر اعظم سے 24 گھنٹے میں جواب طلب، یہ دھمکی ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کی طرف پریس کانفرنس میں دھمکی دی گئی ہے، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ 24 گھنٹے میں بتائیں کہ…

صدر مملکت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل بغیر دستخط واپس کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: صدر مملکت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل بغیر دستخط واپس کردیا،ڈاکٹر عارف علوی نے کہا وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے اقدامات سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار ہوئے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے ان اقدامات…

باجوہ نے تحریک عدم اعتماد میں مدد کی، ادارے اب بھی نیوٹرل نہیں ہیں. 

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رہنما و بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ باجوہ نے تحریک عدم اعتماد میں مدد کی، ادارے اب بھی نیوٹرل نہیں ہیں.   ایک ٹی وی انٹرویو میں بلاول بھٹو کے سابق…

پاکستان نازک موڑ پر ہے تمام فریقین میں اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے پاکستان نازک موڑ پر ہے تمام فریقین میں اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ملک کو اقتصادی اور دہشت گردی کے چیلنجز درپیش ہیں۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل…

نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور فرانس میں نئے سال کا آغاز، آتشبازی سے استقبال کیا گیا

آکلینڈ: نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور فرانس میں نئے سال کا آغاز، آتشبازی سے استقبال کیا گیا، سال 2023 کو زبردست انداز میں خوش آمدید کہا گیا۔ نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے آکلینڈ میں بھی 2023 کے آغاز پر جشن منایا گیا، نیوزی لینڈ میں نئے سال کا…

عوام سے خوفزدہ پی ڈی ایم کی حکومت ہر انتخابی میدان سے بھاگ رہی ہے،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام سے خوف زدہ پی ڈی ایم کی حکومت انتخابی میدان سے بھاگ رہی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر ظاہر کیا کہ وہ امپورٹڈ حکومت اور اس کے سہولت کاروں کے ساتھ ملا ہوا ہے۔…

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی فروری میں شادی کے بند ھن میں بندھیں گے

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کے درمیان شادی کی شاہانہ تقریب فروری میں منعقد ہوگی۔ شادی کی مرکزی تقریب 6 فروری کو ہوگی۔ انڈین میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ جوڑی کے درمیان شادی کی…

بھارت میں بالوں سے بھرے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش

فائل:فوٹو اتر پردیش: بھارت میں ایک عجیب الخلقت بچے کی خبر مشہور ہے جس کے جسم کا نصف حصہ سیاہ بالوں سے ڈھکا ہوا ہے۔ ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی جس کے بدن کا 60 فیصد حصہ بالوں سے بھرا ہے۔ یہ بچہ ایک طبی نقص…