ایندھن مہنگا،پروڈکشن متاثر، ملک میں بجلی کا بد ترین بحران، 16گھنٹے لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد: ایندھن مہنگا،پروڈکشن متاثر، ملک میں بجلی کا بد ترین بحران، 16گھنٹے لوڈ شیڈنگ ،شارٹ فال8ہزار سے زائد ہو گیا، کراچی، لاہورسمیت ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ14گھنٹوں تک پہنچ گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے پہلے مئی اور پھر…

مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کے انمول فائدے

مقصود منتظر مہنگائی اور لوڈشیڈنگ پاکستان میں اردو ڈکشینری کے انتہائی پاپولر الفاظ بن چکے ہیں ۔۔ چہار سو انہی کی گونج ہے۔ گھروں میں بھی ان کا ذکر ہوتا ہے اور بڑے ایوانوں میں بھی چرچے ۔ گوگل پر سرچ کرو تو لنکس کا ایسا دریا سامنے آتا ہے جو…

وزارت اعلی کےلئے چوہدری پرویزالہی ہی ہمارے امید وار ہیں، چوہدری شجاعت

لاہور : مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے ن لیگ دعویٰ کی تردید کر دی اور کہا ہے کہ وزارت اعلی کےلئے چوہدری پرویزالہی ہی ہمارے امید وار ہیں، چوہدری شجاعت حسین کی وضاحت.  مسلم لیگ ق کے سربراہ کے حوالے ن لیگ کی طرف سے دعوی کیاگیا تھا کہ وہ…

سودی بینکاری کے خلاف اسلامی نظریاتی ، کونسل میدان میں آگئی، وزیراعظم کو خط

اسلام آباد: سودی بینکاری کے خلاف اسلامی نظریاتی ، کونسل میدان میں آگئی، وزیراعظم کو خط، وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف سٹیٹ بیک کی اپیل واپس کرنے کےلئے کردار ادا کریں۔  اسلامی نظریاتی کونسل کے خط میں وزیراعظم شہباز شریف کو بتایا گیا ہے…

شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ ،4 افراد جاں بحق

ٹاک : شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ ،4 افراد جاں بحق قطرے پلانے والے ٹیم کے رضاکاروں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ پولیس کےمطابق یہ واقعہ منگل کی صبح میران شاہ کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے ڈانڈ گاؤں میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے…

شاہد آفریدی کا پولیس نے پہلے چالان کیا ، پھر ساتھ سیلفیاں بنائیں

لاہور: سابق کپتان شاہد آفریدی کا پولیس نے پہلے چالان کیا ، پھر ساتھ سیلفیاں بنائیں ،آفریدی کا لاہور سے کراچی جاتے ہوئے موٹر وے پر چالان کیا گیا۔ سابق کپتان اور اسٹار آل راونڈ شاہد خان آفریدی نے برا منانے کے بجائے پولیس اہلکاروں کے ساتھ…

افغان ٹرانسپورٹرز کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزا دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا افغان ٹرانسپورٹرز کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزا دینے کا فیصلہ، ایس ا ی سی پی کی رجسٹریشن کی شرط ختم کردی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں کابینہ اجلاس میں سات نکاتی ایجنڈا پر غور، کابینہ نے اہم فیصلوں کی منظوری…

ہم نے75سال دعوے کئے عمل نہیں، مجھ سمیت سب ذمہ دار ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے ہم نے75سال دعوے کئے عمل نہیں، مجھ سمیت سب ذمہ دار ہیں، وزیراعظم نے کہا اب رونے سے کچھ نہیں ہوگا ،ایسے فیصلے کرنے ہوں گے جنہیں مدتوں تک کوئی بدل نہ سکے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کنونشن سنٹراسلام آباد…

حکومت بے بس ، ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹے کے دوران 2 دفعہ اضافہ

کراچی: حکومت بے بس ، ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹے کے دوران 2 دفعہ اضافہ کر دیا گیا مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپر ٹیکس کا جواز بنا کر 24 گھنٹوں کے دوران فی کلو ایل پی جی کی قیمت مزید 10روپے بڑھا دی۔ اس حوالے سے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن…

امریکہ میں ایک ٹرک سے 46 غیر ملکیوں کی لاشیں برآمد

نیویارک: امریکہ میں ایک ٹرک سے 46 غیر ملکیوں کی لاشیں برآمد، 16 افراد زندہ بچ گئے، ٹرک ملنے کا واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس کا ہے، پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تمام لاشیں غیرقانونی طورپر امریکا داخل ہونے والوں کی…