سعودی عرب کاپاکستان کے لیے تین ارب ڈالر سیف ڈیپازٹ کی مدت میں مزید توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے تین ارب ڈالر سیف ڈیپازٹ کی مدت میں مزید توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر سیف ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کے لیے توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت خزانہ کے…

عطا اللہ تارڑ کی 14 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ کی 14 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر نے حفاظتی ضمانت منظور کی، عدالت نے پولیس کو عطاء تارڑ کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔ 25…

جو شہباز گل کے ساتھ ہو رہا ہے یہ ظلم کی انتہا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہاہے کہ یہ ظلم کی انتہا ہے جو شہباز گل کے ساتھ ہو رہا ہے لیکن یاد رکھیں پوری پارٹی شہباز گل کے ساتھ کھڑی ہے۔ اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ میرے…

یورپ کی طرح پاکستان میں تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : یورپ کی طرح پاکستان میں تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم شہباز نے اپنی پیش کردہ تجویز پر عمل کیلئے کام شروع کر دیا ہے. ذرائع کے مطابق بار آئل اینڈ گیس سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی سمری سیکرٹری وزارت…

اسلام آباد: ہائی کورٹ ، مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر شہباز گل کو نوٹس جاری

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو نوٹس جاری کردیا۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کیے جانے کے سیشن کورٹ…

وزیرِ اعظم ور سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون،محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی، جس میں انہوں نے محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ وزیراعظم نے بات چیت میں خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے لیے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا۔…

ملک بھر میں کورونا وائر س سے متاثرہ مزید 2 مریض چل بسے

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 18 ہزار 45 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں 459 افراد کے نتائج مثبت ریکارڈ ہوئے۔…

اسلام آبادراولپنڈی وگردونواح میں ابرحمت برسنے سے موسم خوشگوار

اسلام آباد وراولپنڈی سمیت مضافاتی علاقوں میں آج الصبح بارش سے گرمی کازور ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہے جبکہ چند مقامات پر مو سلا دھار بارش کی بھی تو قع ہے ۔ محکمہ موسمیا ت کے…

بھارت کا یوم آزادی ،دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں

سرینگر: کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منارہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی سخت نگرانی کے باوجود پاکستانی پرچم لہرا دئیے گئے۔ بھارت کی آزادی کے دن مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی…

چودھری پرویز الٰہی کا پنجاب میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کااعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا پنجاب میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کااعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ تعلیم کو عام کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی یوم آزادی کے حوالے سے تقریب میں وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی شریک…