افغانستان کو101رنز سے ہرا دیا، کوہلی کی سنچری ، دونوں ٹیموں کا سفر تمام

فوٹو: اے ایف پی دبئی : ضابطے کی کارروائی مکمل ہو گئی، بھارت نے افغانستان کو101رنز سے ہرا دیا، کوہلی کی سنچری ، دونوں ٹیموں کا سفر تمام ہوگیا اس کے ساتھ ہی بھارت اور افغانستان کی واپسی کی ٹکٹیں کٹ گئیں۔ سپرفور مرحلے کا آخری میچ دبئی میں…

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کا 70سالہ عہد تما م ،96سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

فوٹو: فائل لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کا 70سالہ عہد تما م ،96سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، برطانیہ میں 10دن سوگ کا اعلان،شہزادہ چارلس بادشاہ بن جائیں گے۔ برطانوی شاہی محل بکنگھم پیلس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ڈاکٹروں کو ملکہ…

آئی سی سی کاپاک افغان کھلاڑیوں کے مابین تلخی کا نوٹس ،جرمانہ عائد کر دیا

فوٹو : انٹرنیٹ  دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایشیاء کپ کے دوران پاکستان اور افغانستان کے میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی تلخی کا نوٹس لیتے ہوئے جرمانہ عائد کر دیا۔ …

پاکستان کو نسیم شاہ کی صورت میں یقینی طور پر ایک ہیرا مل گیا،سُربھی جیوتی

فوٹو: انٹرنیٹ  ممبئی:بھارتی اداکارہ اور ماڈل گرل اروشی روٹیلا کے بعد بھارتی اداکارہ سُربھی جیوتی بھی پاکستانی بولر نسیم شاہ کی مداح نکلیں ۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سُربھی جیوتی نے کہا کہ پاکستان کو نسیم شاہ کی صورت میں یقینی طور پر ایک…

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر 10دن کا سوگ، چارلس بادشاہ بن گئے

فائل: فوٹو   لندن: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم مختصر علالت کے بعد 96 برس کی عمر میں چل بسیں. ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر 10دن کا سوگ، چارلس بادشاہ بن گئے، وہ ملکہ کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے ان کی…

افغان ٹیم کا جوش بھارت کے سامنے ڈھیر،ٹانگیں کانپتی رہیں، کیچز ہاتھ نہ آئے

دبئی: افغان ٹیم کا جوش بھارت کے سامنے ڈھیر،ٹانگیں کانپتی رہیں، کیچز ہاتھ نہ آئے، پاکستان کے خلاف ہا ر پر روتے اور جذباتی ہوتے افغان کھلاڑی بھارت سے شکست پر ہنستے ہوئے گراونڈ سے باہر آئے۔ ایک رنز پر دونوں اوپنرز آوٹ ہوئے پھر9رنز پر 4کھلاڑی…

سیلاب متاثرین کیلئے ہلالِ احمر پاکستان کی خدمات قابل ِ ستائش ہیں، صدر

اسلام آباد: صدرِ پاکستان و صدر ہلالِ احمر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے ہلالِ احمر پاکستان کی خدمات قابل ِ ستائش ہیں، صدر نے ہدایت کی کہ انسانیت کی خدمت کا دائرہ کار بڑھایا جائے. اِن خیالات کا اظہارانہوں نے ہلالِ…

قومی ائرلائن میں جعلی ڈگری کے 840 کیسز ہیں، ڈی جی ایف آئی اے کاپی اے سی میں انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد: پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ پی آئی اے میں جعلی ڈگری کے 840 کیسز ہیں۔ جعلی ڈگری کے کیسز کا تعلق، کراچی، سندھ، پنجاب، کے پی کے وغیرہ سے ہے۔ پی اے سی نے جعلی ڈگری والوں کے…

عمران خان کا جواب مسترد، 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا جواب مسترد، 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کا ضمنی جواب بھی مسترد کردیا۔ خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی سے متعلق توہین…

میں نے قومی اسمبلی کی نشست خالی کرنے کے لیے استعفیٰ نہیں دیا،شکور شاد

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے اپنے استعفیٰ ٰ کی منظوری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے آئینی درخواست ایڈووکیٹ اختر چھینہ کے توسط سے دائر کی، جس میں…