مریم نواز پاسپورٹ واپسی درخواست، لاہور ہاٸی کورٹ کے جج کی سماعت سے معذرت

لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پاسپورٹ واپسی درخواست، لاہور ہاٸی کورٹ کے جج کی سماعت سے معذرت، بنچ ٹوٹ گیا معاملہ چیف جسٹس کے پاس چلا گیا. لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس انوارالحق پنوں اور جسٹس علی باقر نجفی نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی…

منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ کام نہ آئے، پانی دریا میں جانے کے بجائے واپس آنے لگا

فائل:فوٹو سیہون:پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ بھی بے سود ثابت، دریائے سندھ کی سطح بلند ہونے سے جھیل کا پانی دریا میں جانے کے بجائے واپس آنے لگا ہے۔ منچھر جھیل سے نکلنے والے طاقت ور ریلوں سے تباہی مچ گئی ہے، ریلوں سے…

پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے آلات اور مرمت کے لئے سامان فروخت کرنے کی منظوری

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے آلات اور مرمت کے لئے سامان فروخت کرنے کی منظوری دیدی ہے کانگریس کو اس ممکنہ فروخت کے بارے میں مطلع کر دیا گیا ۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…

عمران خا ن نے توہین عدالت کیس میں نئی درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توہین عدالت کیس میں تحریری دلائل جمع کرانے کی متفرق درخواست دائر کردی۔ درخواست میں…

کورونا وائرس کی شدت میں کمی ،مثبت کیسز کی شرح 1.22 فیصد ریکارڈ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں میں کمی آنے لگی ۔چوبیس گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.22 فیصدرہی ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 14 ہزار 208 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 174 نئے مریض سامنے…

لانگ مارچ ،جلاوٴ گھیراوٴ ، توڑ پھوڑ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 25 مئی کے لانگ مارچ میں جلاوٴ گھیراوٴ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشاورت مفتی نے توڑ پھوڑ اور جلاوٴ…

شعیب اختر افغان باولر کے آصف علی کو دھکا مارنے پر سیخ پا ہو گئے

فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی: اسپیڈ اسٹار سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر افغان باولر کے آصف علی کو دھکا مارنے پر سیخ پا ہو گئے، کہا ہم آپ کو ہرجگہ سپورٹ کرتے ہیں آپ سے محبت کرتے ہیں اور آپ کیا کررہے ہیں؟ شارجہ میں ایشیا کپ کے میچ میں آصف علی اور…

افغانستان کیخلاف چھکوں کا یہ دن میرے لئے یادگار رہیگا، نسیم شاہ

شارجہ: آخری اوور میں دو چھکے مار کر پاکستان کو فتح دلانے والے نسیم شاہ کہتے ہیں ابھی تو سب بھول گئے ہونگے کہ میں بولر ہوں، نسیم شاہ نے کہا مجھے خود پر اعتماد تھا کہ میں کر سکتا ہوں۔ افغانستان کے خلاف ایشیا کپ سپر فور کا سنسنی خیز میچ جیتنے…

کوشش کریں گے اب تک جو غلطیاں کی ہیں آگے نہ کریں، بابراعظم

شارجہ: پاکستان ٹیم کے کپتان نے کہا ہے کوشش کریں گے اب تک جو غلطیاں کی ہیں آگے نہ کریں، بابراعظم کا کہناتھا کہ ہماری شراکت نہ ہوسکنے کے باعث افغانستان کے خلاف مشکلات آئیں۔ میچ کے بعد روی شاستری کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا…

گراونڈ میں کھلاڑی الجھے، اسٹیڈیم میں افغان تماشائی آپے سے باہرہوگئے

فوٹو: ٹوئٹر شارجہ : گراونڈ میں کھلاڑی الجھے، اسٹیڈیم میں افغان تماشائی آپے سے باہرہوگئے، ان دو مناظر نے جنٹلمین گیم کا مزہ کرکرا کردیا ، جس کے بعد آصف علی اور فرید کو میچ ریفری نے طلب کرلیا۔ آصف علی نے چھکا مارااور اگلی بال پر پھر شاٹ…