کورونا وائرس کی شدت میں کمی ،مثبت کیسز کی شرح 1.22 فیصد ریکارڈ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں میں کمی آنے لگی ۔چوبیس گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.22 فیصدرہی ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 14 ہزار 208 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 174 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھرمیں چوبیس گھنٹوں کے دوران مہلک وائر س سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم اس وقت بھی ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ 119 کی حالت تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 08 September 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 14,208
Positive Cases: 174
Positivity %: 1.22%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 119— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) September 7, 2022
این آئی ایچ کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.22 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
Comments are closed.