کورونا وائرس کی شدت میں کمی ،مثبت کیسز کی شرح 1.22 فیصد ریکارڈ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں میں کمی آنے لگی ۔چوبیس گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.22 فیصدرہی ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 14 ہزار 208 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 174 نئے مریض سامنے…