مریم نواز کا پاسپورٹ لاہور ہائیکورٹ نے واپس کرنے کا حکم دے دیا

لاہور : مریم نواز کا پاسپورٹ لاہور ہائیکورٹ نے واپس کرنے کا حکم دے دیا، نیب نے پاسپورٹ واپسی کرنے سے متعلق اپنا اعتراض واپس لے لیا جس پر عدالت نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظورکرلی. لیگی رہنما کا پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست کی…

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج ،معافی قبول ہوگئی

اسلام آباد: عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج ،معافی قبول ہوگئی ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو جاری نوٹس خارج کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کی معافی قبول کر لی ۔ اسلام آبادہائی…

اسحاق ڈار طاقتور حلقوں کی ڈیل کے بغیر پاکستان نہیں آسکتے تھے، عمران خان

ٹیکسلا :چیئرمین پاکستان تحریک انصافن نے کہا ہےاسحاق ڈار طاقتور حلقوں کی ڈیل کے بغیر پاکستان نہیں آسکتے تھے، عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور حلقوں کی این آر او کی  ڈیل اور دلاسے کے بغیر اسحاق ڈار کی واپسی ممکن نہیں تھی ۔ ٹیکسلا میں تحریک…

حکومت نے لیوی کی قیمت نہ بڑھا کر آئی ایف ایف معاہدہ کی خلاف ورزی کی، مفتاح

کراچی: حکومت نے لیوی کی قیمت نہ بڑھا کر آئی ایف ایف معاہدہ کی خلاف ورزی کی، مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہم آئی ایم ایف کی جو شرائط مان چکے ہیں ان میں لیوی کی قیمت بڑھانا شامل ہے۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےاتوار کو کراچی میں ایک…

چین کے سیلاب زدگان کےلئے عطیہ کردہ خیمے آرام دہ ماحول مہیا کررہے ہیں

بدین، پاکستان (شِنہوا) چین کے سیلاب زدگان کےلئے عطیہ کردہ خیمے آرام دہ ماحول مہیا کررہے ہیں لالی، غذائی قلت کا شکار ایک 3 برس کی بچی ہے جو جلدی بیماری کے سبب اکثر روتی رہتی ہے۔ سندھ میں سیلاب سے متاثرہ اندرونی طور پر بے گھر افراد میں اس…

چین کے قومی دن پر اسلام آباد دوستی کے رنگ سے روشن ہو گیا

اسلام آباد (شِنہوا) چین کے قومی دن پر اسلام آباد دوستی کے رنگ سے روشن ہو گیا، اسلام آباد میں قومی یاد گارچینی پرچم سے روشن ہوگیا، اس کا اہتمام  چین کے قومی دن کی مناسبت سے کیا گیا جس سے افق دوستی کے رنگوں سے منور ہوگیا۔ جیسے ہی یادگارسرخ…

انگلینڈ نے پاکستان کو67 رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

لاہور: انگلینڈ نے پاکستان کو67 رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی،ساتواں میچ ضابطے کی کارروائی ثابت ہوا،کیچز پکڑے نہ رنز کر پائے ،پاکستانی کھلاڑی پہاڑ جیسا ہدف دیکھ کر ہی ہمت ہار گئے۔ بابراعظم نےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلینڈ…

ملالہ یوسف زئی نے فلم پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

فائل:فوٹو لندن: پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے فلم پروڈسر بن گئی ہیں ۔ملالہ کی پروڈکشن کمپنی اپیل کے لئے تین فلمیں بنائے تیارکرے گی ۔ ہالی وڈ کی شوبز ویب سائٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی کی پروڈکشن کمپنی ’ایکسٹرا کریکلر‘ بھارتی…

سائفرسازش پر عمران خان کی آڈیو لیک ہوگئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بھی آڈیو لیک ہوگئی۔ سائفر کے معاملے پر عمران خان اور ان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی گفتگو سامنے آگئی ہے۔ آڈیوگفتگو میں سناجاسکتاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سائفر کے…

علیم خان کے سیکیورٹی اسٹاف پر دہشت گردی کا مقدمہ درج

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنماء علیم خان کے سیکیورٹی اسٹاف پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔ وزیر داخلہ پنجاب کرنل سردار محمد ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ علیم خان کی سوسائٹی پارک ویو کے سیکیورٹی اسٹاف نے شعیب صدیقی اور…