وزیراعظم ہاوئس آڈیو لیک کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد : وزیراعظم ہاوس آڈیو لیک پروزیرداخلہ کی سربراہی میں12 رکنی کمیٹی قائم، وزیراعظم شہبازشریف نے آڈیو کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دی ہے۔ وزیراعظم ہاوئس آڈیو لیک کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس آج ہوگا جس میں وزیراعظم ہاوس کی سائبر…

نواز شریف کی واپسی کا راستہ صاف ہے، صرف ایک درخواست دینی ہے، مریم نواز

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے نواز شریف کی واپسی کا راستہ صاف ہے، صرف ایک درخواست دینی ہے، مریم نواز کا کہنا ہے درخواست عدالت میں ہم دیں گے جبکہ وطن واپسی کا فیصلہ نواز شریف خود کریں گے. لاہور میں پریس کانفرنس…

اب ملک کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونے کا وقت ہے، عمران خان

فائل:فوٹو پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو اپنے مستقبل کے لیے نکلنا ہو گا، کسی وقت بھی حقیقی آزادی جمہوری مارچ کے لیے کال دے سکتا ہوں، اب ملک کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونے کا وقت ہے۔ عمران خان نے پشاور میں…

نوازشریف نے مجھے فیصلوں کا مکمل اختیاردیا ہوا ہے، شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے واضح کیاہے نوازشریف نے مجھے فیصلوں کا مکمل اختیاردیا ہوا ہے، شہبازشریف کا اعتراف، کہا ان کی مشاورت سے ہی فیصلے کرتا ہوں، وہ میرے قائد اور بڑے بھائی ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے برطانوی اخبار ،گارڈین ، کو…

رِنگ آف پاکستان کے زیر انتظام انٹر نیشنل ریسلرز کی پاکستان آمد

فوٹو: سوشل میڈیا  ملتان: رِنگ آف پاکستان کے زیر انتظام انٹر نیشنل ریسلرز ملتان پہنچ گئے۔ انٹرنیشنل ریسلرز کی آمد کا مقصد پاکستان میں کھیلوں کا فروغ اور سیلاب متاثرین کی امداد ہے۔ ان ریسلرز میں ماریا مے، ٹینی آئرن، بادشاہ پہلوان خان، امالی…

اقوام متحدہ نے پاکستان کے لیے امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ کردیا

فائل: فوٹو جنیوا: اقوام متحدہ نے پاکستان کے لیے امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ کردیا۔نظر ثانی شدہ فلیش اپیل آج کی جائے گی۔ اقوام متحدہ نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے اپیل کو 16 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کر دیا۔ یہ نظر ثانی…

تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے،چیف جسٹس آف پاکستان

فائل: فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 (1) (ایف) کالا قانون ہے۔ فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف عدالت عظمیٰ میں دائر درخواست پر چیف جسٹس عمر…

شہباز شریف کی جان چھوٹ گئی ، عدالت حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

لاہور: شہباز شریف کی جان چھوٹ گئی ، عدالت حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیااحتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ لاہورکی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے منی لانڈرنگ ریفرنس پر…

آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا میرا کام ہے مفتاح اسماعیل کا نہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا میرا کام ہے مفتاح اسماعیل کا نہیں،اسحاق ڈار کا سابق وزیر خزانہ کی طرف سے تنقید کاجواب۔ ایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت کو مصنوعی قرار…

چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہشمند

اسلام آباد: چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہشمند ہے، یہ بات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں حکام نے بتائی ہے۔ پارلیمنٹ ہاوس میں سینیٹر ذیشان خانزادہ کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کے اجلاس ہوا جس میں…