اسٹریلیا ٹور میں سرفراز کو آرام دینے، عابد علی کوکھلانے کا فیصلہ

0

اسلام آباد(زمینی حقائق )قومی ٹیم کے کئی کھلاڑیوں کو دورہ اسٹریلیامیں آرام دینے کا فیصلہ، سرفراز بھی ان میں شامل ہیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف سلکٹرز انضمام الحق سمیت ٹیم منجمنٹ بھی بعض دیگر کھلاڑیوں کو بھی آزمانہ چاہتی ہے اور مسلسل کرکٹ کھیلنے والوں کوآرام بھی دینا چاہتی ہے۔

توقع کی جارہی ہے کہ کپتان سرفراز سمیت جن کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ کھیلانا یقینی ہے انھیں آرام دیا جائے گا، حسن علی، فہیم اشرف کا نام پیش پیش ہے ۔

جن نئے کھلاڑیوں کو موقع ملنے کاامکان ہے ان میں عابد علی سرفہرست ہیں گزشتہ کچھ عرصہ سے عابد علی کی کارکردگی بہت نمایاں رہی، عمر اکمل کی واپسی کی بھی امید ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.