مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والی خواتین ارکان قومی اسمبلی

0

اسلام آباد(ویب ڈیسک )الیکشن کمیشن کی طرف سے سیاسی جماعتوں کی طرف سے مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والی خواتین کے ناموں کااعلان کردیاہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ ن سے طاہرہ اورنگزیب،شائستہ پرویز،عائشہ رجب بلوچ ، مریم اورنگزیب،شزافاطمہ،عائشہ غوث پاشا،زہرہ ودود فاطمی ، کرن عمران ڈار، رومینہ خورشید عالم،مسرت آصف،زیب جعفر، ثمینہ مطلوب،شہنازسلیم،سیمامحی الدین اور مائزہ حمید مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی بن گئیں۔

پی ٹی آئی سے شیریں مزاری، منزہ حسن، عندلیب عباس، عاصمہ حدید،عالیہ حمزہ،جویریہ ظفر، کنول شوذب،سیمی بخاری،ثوبیہ کمال،نوشین حمید، روبینہ جمیل ،ملائیکہ بخاری، فوزیہ بہرام، رخسانہ نوید، تاشفین صفدر،وجیہہ اکرام کا ممبر قومی اسمبلی بننے نوٹیفکیشن جاری۔

پیپلزپارٹی کی حناربانی کھر مخصوص نشست پرممبرقومی اسمبلی بن گئیں، مسلم ق کی فرخ خان بھی ممبر قومی اسمبلی بن گئیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.