Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
ہٹ سٹوری
ہر گھر جا کر احساس سروے کیا، غریب کیلئے بہت کام کیا گیا، وزیراعظم
اٹک(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے پاکستان میں پٹرول اب بھی بھارت سمیت کئی ممالک سے سستا ہے چینی مہنگی ہونے کی ذمہ داری بھی شوگر ملز ڈال دی۔
عمران خان نے اٹک میں عوامی اجتماع سے خطاب میں ایک بار پھر سابق حکمرانوں کو ذمہ دار…
پنجاب میں رینجرز طلب،3پولیس اہلکار شہید،70زخمی ، وزیر داخلہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے 2ماہ کیلئے پنجاب میں رینجرز تعینات رکھنے کا اعلان کردیا، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1995 کا اختیار 60 دن کے لیے پنجاب حکومت کو دیدیا، سندھ حکومت کی طرح پنجاب حکومت بھی…
لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات ہو گئے ہیں اور وزیراعظم عمران خان کے دستخط کے بعد ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
وزیراعظم آفس نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی…
وفاقی وزراء، ریٹائرڈ افسروں سمیت 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں
فوٹو :سکرین گریب
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پنڈورا پیپرز میں پینڈورا باکس کھول دیا گیا ہے وفاقی وزراء سمیت 700 سے زائد پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
وزیرخزانہ شوکت ترین، وفاقی وزیر مونس الٰہی اور سینیٹر فیصل واوڈا کی آف شور…
وزیراعظم نے کراچی میں جزیرے بنڈل آئی لینڈ کا معاملہ پھر اٹھا دیا
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ سندھ سے کراچی کے جزیرے بنڈل آئی لینڈ پر غورکرنے کا کہا ہے اور ساتھ یہ بھی کہاہے کہ کراچی میں ترقی کے لیے صوبائی اور وفاقی حکومت کو ملکر کام کرنا ہوگا۔
عمران خان نے کراچی…
طالبان حکومت کا تاریخی اعلان، یونیورسٹیز میں مخلوط نظام تعلیم ختم
فوٹو: اے ایف پی
کابل( ویب ڈیسک)افغانستان میں طالبان حکومت نے تاریخی تعلیمی پالیسی کااعلان کردیاہے اور یونیورسٹیز میں خواتین کی تعلیم روکنے کی بجائے اسلامی شعار کے مطابق طریقہ کار کااعلان کردیا گیاہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نئی…
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم کا تازہ ڈوزیئر جاری کردیا
فوٹو: اے ایف پی فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مبنی تازہ ڈوزیئر جاری کردیاہے جس میں بھارتی افواج کے کشمیریوں کے ساتھ سلوک کو دکھایا گیاہے۔
مخدوم شاہ محمود…
الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین مسترد کردی،37اعتراضات
فوٹو: ِ فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ا لیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک بار پھر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو انتخابات کیلئے غیر موزوں قرار دیتے ہوئے نہ صرف اس کا استعمال مسترد کیا ہے بلکہ مشین کے استعمال پر37 اعتراضات اٹھا دیئے ہیں۔
الیکشن…
آزادکشمیر اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، قائد ایوان کون؟ پیسہ یا تجربہ؟
مظفر آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی آج نئے اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کرے گی، قائد ایوان کیلئے انتخابی شیڈول بھی آج ہی جاری کیا جائے گا۔
آزاد کشمیر اسمبلی نے نومنتخب ارکان پر مشتمل نئی حکومت کی شروعات آج!-->!-->!-->…
جسٹس فائز عیسیٰ طبیعت زیادہ بگڑنے پر اسپتال منتقل
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کورونا کے باعث قوت مدافعت میں تشویش ناک کمی ہونے کی اطلاعات ہیں اور ادویات غیر موثر ہوگئیں.
سٹی اسکین کی رپورٹ بھی تسلی بخش نہیں آئیں اور ڈاکٹرز کے مشورے پر سپریم!-->!-->!-->…