Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
ہٹ سٹوری
پاکستان افغانستان میں منتخب کو ہی تسلیم کرے گا، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے طالبان کو کہہ رہے ہیں کہ طاقت کے زور پر کابل فتح نہ کریں، نہیں چاہتے کہ پھر دوبارہ لاکھوں افغان مہاجرین پاکستان میں آجائیں.
نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اگر طالبان نے!-->!-->!-->…
قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اسپیکر کا ارکان کو سزا دینے کااعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )قومی اسمبلی میں بدترین ہنگامہ آرائی کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان میں پیش آنے والے واقعات کی تحقیقات کرنے اور ملوث اراکین کو سزا دینے اعلان کردیا ہے ۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں جب ان سے!-->!-->!-->…
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر خطرناک آندھی کی زد میں آگیا
لاہور( ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر اچانک آندھی کی زد میں آگیا جسے ہنگامی طور بحفاظت لینڈ کر لیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق عثمان بزدار اسلام آباد سے واپس لاہور آرہے تھے تاہم اس سے پہلے کہ وہ صوبائی دارلحکومت!-->!-->!-->…
اسلام آباد یونائیٹڈ کے 5 اوورز میں 42 رنز،3 کھلاڑی آؤٹ
ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سپر لیگ کا بقیہ چھٹا شروع ہو گیا، پندرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 5 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر42 رنز بنا لئے.
لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ!-->!-->!-->…
پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کا آج سے آغاز ہوگا
ابوظہبی(خان افسر) آج سے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ 20 میچز کے لیے میلہ سجے گا اور ٹورنامنٹ کا 15 واں میچ رات کو کھیلا جائے گا، اوس اور گرمی سے بھی کھلاڑیوں کو مقابلہ کرنا پڑے گا۔
لیگ کے بقیہ میچز کے یو اے ای میں آغاز کا افتتاحی میچ اسلام!-->!-->!-->…
ہم یہودیوں کے نہیں صہیونیوں کے خلاف ہیں، صدر عارف علوی
فوٹو: اے ایف پی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )صدر مملکت صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ جب ہمارے وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطین میں لوگوں کو شہید کیا گیا تو ہمیں اینٹی سیمیٹک کہا گیا، ہم یہودیوں کے نہیں صہیونیوں کے خلاف ہیں۔
آج قتصادی!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب اور یو اے ای میں سفارتخانوں کی صورتحال زیادہ خراب
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارت خانوں کی صورت حال کو سب سے زیادہ خراب ہے اور پاکستان میں سب سے زیادہ ترسیلات بھی ان ہی دو ممالک سے آتی ہیں۔
وزیراعظم نے آج!-->!-->!-->…
نوازشریف کی جائیداد نیلام ،8اکاؤنٹس کی رقم سرکارکو منتقلی کا حکم
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی احتساب عدالت نے جائیداد نیلام کرنے کاحکم دے دیاہے، عدالت نے ڈپٹی کمشنر لاہور اور شیخو پورہ کو 60 روز کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
نواز شریف کی جائیداد نیلامی کیلئے دائر درخواست نیب راولپنڈی!-->!-->!-->…
تحریک لبیک پر پابندی کا عمل2دن میں مکمل ہوگا، حکومت
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت کی طرف سے کہا گیاہے ٹی پی ایل پر پابندی کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے اور تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کا عمل ایک دو دن میں مکمل ہوجائے گا۔
وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا، تحریک لبیک پر پابندی!-->!-->!-->…
تعلیمی ادارے11اپریل کو کھلیں یا بند رکھے جائیں ؟ فیصلہ آج ہوگا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تعلیمی ادارے 11اپریل کو کھلیں گے یا پھر تاریخ میں توسیع کردی جائے گی اس حوالے سے اہم فیصلہ آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی جانب سے!-->!-->!-->…