Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
ہٹ سٹوری
شہباز گل کے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی درخواست منظور
فائل :فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی درخواست منظور کر لی۔
ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے پولیس کی نظرثانی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی رہنما شہباز گل…
شہزاد اکبر سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے وزارتِ داخلہ کی سفارش پر 10 افراد کے ناموں کو ایگزٹ کنٹرول لِسٹ پر ڈالنے، 22 لوگوں کے نام ای سی ایل سے نکالنے جبکہ3 لوگوں کوایک مرتبہ اجازت کی منظوری دے دی کابینہ نے 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد…
وزیراعظم نے شفقت کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت بڑھانے کی سمری منظور کی، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے وزیراعظم نے شفقت کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت بڑھانے کی سمری منظور کی، وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ اعتماد کریں، پٹرول اور ڈالر کے ریٹ کم ہوں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر…
اسلام آباد: ہائی کورٹ ، مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر شہباز گل کو نوٹس جاری
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو نوٹس جاری کردیا۔
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کیے جانے کے سیشن کورٹ…
پاکستان کا 75 واں یوم آزادی ،سبزہلالی پرچموں کی بہار ،ملکی ترقی و سلامتی کی دعائیں
اسلام آباد/لاہور/کراچی:ملک بھر میں 75 ویں آزادی کا جشن بھرپور عقیدت اور احترام سے منانے کا سلسلہ جاری ہے
آج دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا، اس موقع پر پاک فوج کے جوانوں نے اللہ…
عمران خان سے پارٹی کے قیام سے اب تک کی فنڈنگ، وممبرشپ فیس کاریکارڈ طلب
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں عمران خان سے پارٹی کے قیام سے اب تک کی فنڈنگ، وممبرشپ فیس کاریکارڈ طلب کر لیا گیاہے۔
ذرائع کے مطابق یہ نوٹس ممنوعہ فنڈنگ کیس…
شہباز گل بغاوت اور اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار ،مقدمہ درج
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو بغاوت اور اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں وفاقی دارالحکومت سے گرفتار کر لیا گیا۔
شہباز گل کو عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر سے گرفتار کیا گیا، جس کی تصدیق سب سے پہلے سابق…
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو بنی گالہ چوک اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو بنی گالہ چوک اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیاہے ، مزید تفصیلات آرہی ہیں۔
شہباز گل کی گرفتاری کی تصدیق سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے کی ہے اور شہباز گل کی گرفتار پر ردعمل میں کہا کہ کہ حکومت…
شہباز گل کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔
تحریک انصاف کے رہنماء وسابق وفاقی وزیر مراد سعید نے ایک ٹویٹ میں تصدیق کی ہے کہ شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…
حکومت نے پٹرول 3 روپے 5 پیسے سستا، ہائی سپیڈ ڈیزل 8 روپے 95 پیسے مہنگا کر دیا
اسلام آباد:عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت نے پٹرول 3 روپے 5 پیسے سستا، ہائی سپیڈ ڈیزل 8 روپے 95 پیسے مہنگا کر دیا فی لیٹرکمی کا اعلان کیا گیا ہے.
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن…