Browsing Category

ہٹ سٹوری

سپریم کورٹ ، ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کا فیصلہ محفوظ ، آج شام پونے 6 بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج شام پونے 6 بجے سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس کی سماعت کی۔ ڈپٹی…

رولنگ کیس، فل کورٹ بنانا کیس کو غیر ضروری التوا کا شکار کرنے کے مترادف ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں کہاہے کہ اس کیس کو جلد مکمل کرنے کو ترجیح دیں گے، فل کورٹ بنانا کیس کو غیر ضروری التوا کا شکار کرنے کے مترادف ہے، فل کورٹ بنتا تو معاملہ ستمبرتک چلا جاتا کیونکہ…

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس ، گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکمنامہ تین صفحات پر مشتمل ہے جس میں فیصلہ سنایا گیا کہ دوران سماعت فریقین کے وکلا نے فل کورٹ کے حوالے سے گزارشات کیں، ہم نے وکلا…

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس،فل کورٹ درخواستیں مسترد، آج فیصلہ آنے کا امکان

اسلام آباد:ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس،فل کورٹ درخواستیں مسترد، آج فیصلہ آنے کا امکان ہے، سپریم کورٹ کا چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج ساڑھے گیارہ بجے کیس کی سماعت کرے گا، حکمران اتحاد کے وکلاء نے پیر کو اپنا موقف پیش کردیا تھا۔ سپریم…

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بدترین گراوٹ،ڈالر228 کاہوگیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کا بھاوٴ 2.08 روپے بڑھ کر 227 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے بڑھ کر 228 روپے کا ہو گیا ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق ڈالر کے مقابلے…

الیکشن پر ہر ایک سے بات کرنے کو تیار ہوں، صرف الیکشن پر، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے کہاہے آرمی چیف کا تقرر میرا مسلہ نہیں، سرحدوں پر تعینات جوان بچوں کیطرح ہیں، اپنی فوج کو کبھی کمزور نہیں دیکھ سکتا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا…

عمران خان نے اسلام آباد مارچ اعلان کی نئی تاریخ دیدی

ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان نے اسلام آباد مارچ اعلان کی نئی تاریخ دیدی، کہا جب تک حکومت ختم نہیں ہوگی تب تک اسلام آباد رہیں گے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خاننے ملتان کے جلسہ سے خطاب میں اسلام آباد مارچ کا اعلان 25 کو…

حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور، لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا. لاہور ہائیکورٹ کےچیف جسٹس امیر بھٹی نے حمزہ شہباز کو…

وزیراعظم شہباز شریف کی ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات

فوٹو: ٹوئٹر ابوظہبی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم شہباز شریف کی ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات ، باہمی دلچسبی کے امور اور عالمی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب…