Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
ہزارہ کی خبریں
نویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی، ملزم وین ڈرائیور گرفتار
چھترپلین( محمد یوسف خان) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بٹل کی نویں جماعت کی طالبہ جنسی زیادتی کا شکار بچی کا والد زہنی توازن کھو بیٹھا.
واقعات کے مطابق تھانہ بٹل کی حدود پیڑاں گاؤں کے رہائشی سجاد نامی شخص کی معصوم بچی جو کہ!-->!-->!-->…
ایم ایس سی گولڈ میڈلسٹ فیصل زیب تنولی نے پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی حاصل کرلی
اسلام آباد( زمینی حقائق ) ہزارہ یونیورسٹی سے ایم ایس سی فیزکس میں گولڈ میڈلسٹ فیصل زیب تنولی نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے فیزکس نینو ٹیکنالوجی میں ڈاکٹر آف فلاسفی (پی ایچ ڈی) کی ڈگری حاصل کر لی۔
فیصل زیب کا تعلق!-->!-->!-->…
بالاکوٹ،شاہد خاقان عباسی کامسلم لیگ ن کے انتخابی جلسہ سے خطاب
بالا کوٹ (زمینی حقائق )سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ میں ہونے والی مہنگائی کی مثال نہیں ملتی۔ موجودہ حکومت نے حاجیوں کو بھی معاف نہیں کیا۔
شاہد خاقان عباسی نے بالاکوٹ میں مسلم لیگ نون کے جلسے سے خطاب کرتے!-->!-->!-->…
ایبٹ آباد، ڈی پی او ز کو پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
ایبٹ آباد( زبیر ایوب)گریڈ انیس میں ترقی پانے والے ڈی پی او ایبٹ آباد عباس مجید مروت اور ڈی پی او مانسہرہ زیب اللہ خان کو پروموشن بیجز لگائے گئے۔
اس سلسلہ میں ایبٹ آباد میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن محمد علی خان بابا خیل کی!-->!-->!-->…
مانسہرہ اور ڈی آئی خان میں گدھوں کے فارمز بنانے کافیصلہ
مانسہرہ( ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے محکمہ لائیو اسٹاک نے گدھوں کی برآمد کے منصوبے کے تحت مانسہرہ اور ڈی آئی خان میں گدھوں کے فارمز بنانے کا فیصلہ کیا ہے،
اس حوالے سے محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق گدھوں کے فارمز غیر ملکی پارٹنر شپ سے بنائے!-->!-->!-->…
ایبٹ آباد،مدرسے کے کمرے میں گیس لیکج سے 23 طالبعلم بے ہوش
پشاور (ویب ڈیسک) ایبٹ آباد میں مدرسے کے کمرے میں گیس لیکج سے 23 طالبعلم بے ہوش ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے متاثرہونے والے طالبعلموں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔
گیس لیکج کا واقعہ البدر مسجد کے مدرسے میں پیش آیا،…
مانسہرہ کا گاوں ولی داد ، انسان اور جانور ایک ہی گھاٹ کا پانی پیتے ہیں
مانسہرہ(زمینی حقائق)مانسہرہ کے گاوں ولی داد کے لوگ مویشیوں کے جوہڑ سے گندا پانی پینے پر مجبور ہیں، یہ گندا پانی بھی دور دراز سے گدھوں پر لاد کر لانا پڑتاہے۔
گاوں ولی داد این اے 14میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا جب کہ صوبائی اسمبلی میں ابرار…
نتھیا گلی میں طلبہ کے دیواروں پر نقش و نگار بنا نے کے مقابلے
ایوبیہ(زمینی حقائق )نتھیاگلی میں طلبہ نے فنی مہارتیں بھی دکھائیں اور سیاحوں کیلئے خوبصورتی کا اہتمام بھی کیا، جگہ جگہ دیواروں کورنگ دیا
گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام نتھیاگلی میں طلباء کاپیٹنگ کے مقابلوں کااہتمام کیا گیا، لیکن…
ہزارہ ڈویژن میں برفباری ،35سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
مانسہرہ (زمینی حقائق )ہزارہ ڈویژن کے مختلف علاقوں ناران ، کاغان، شوگراں، چھتر پلین اور گلیات میں برفباری کا سلسلہ دن بھر جاری رہا، ناران بازار میں ایک فٹ برف پڑ چکی ۔
ناران بازار میں تقریباً ایک فٹ اور کاغان بازار میں تین سے چار انچ برف…
تحریک انصاف کے ایم پی اے کی قرآن پر ہاتھ رکھ کر ووٹ بیچنے کی تردید
ہری پور(ویب ڈیسک )ہری پور سے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان کا قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہ بیچنے کا حلف دے دیا۔
ہری پورپریس کلب میں پریس کانفرنس میں فیصل زمان نے کہامجھ پر ووٹ بیچنے کاالزام ایک سازش کے تحت…