Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
ہزارہ کی خبریں
ہری پور، فیصل زمان کی ضمانت کی درخواست مسترد
ہری پور(یاورحیات)پی ٹی آئی رہنما ملک طاہر اقبال سمیت دوہرے قتل کیس میں نامزد ملزم کے پی کے ممبرصوبائی اسمبلی فیصل زمان کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ضمانت کی درخواست مسترد کر دی.
فیصل زمان کے قریبی ساتھی و تین ملازموں کی گرفتاری!-->!-->!-->…
بالڈھیر کے ٹریفک حادثہ، 2 موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق
ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )بالڈھیر کے قریب مسافر وین اور موٹرسائیکل میں تصادم دو نوجوان جاں بحق ہو گئے جن کی لاشیں ہسپتال منتقل ہونے پرپولیس نے مقدمہ درج کر لیا.
ایبٹ آباد کے رہائشی موٹرسائیکل سوار دوست سترہ سالہ رضا سکنہ نواں شہر اور!-->!-->!-->…
طاہر اقبال قتل کیس، گرفتار ملزمان نے اقبال جرم کرلیا
ہری پور(یاورحیات )وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی پی ٹی آئی خیبر پختوانخواہ کے ڈپٹی سیکرٹری ملک طاہر اقبال قتل کیس میں نیا موڑآ گیا ہے سینٹ ووٹنگ اور فیصل زمان کی جعلی ڈگری کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہونے کی پاداش میں ملک طاہر اقبال کو!-->…
اوگی کے تاجروں نے سربلند خان پر اعتماد کیا، بشیر سواتی
فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحصیل اوگی ایوان تجارت کا بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہونا تاجر برادری کا سربلند خان پر اعتماد کااظہار ہے۔
ان خیالات کااظہار اسلام آباد میں مقیم سرگرم سیاسی و سماجی کارکن بشیر سواتی نے سربلند خان!-->!-->!-->…
بالاکوٹ،متاثرین زلزلہ 15 ویں سال بھی احتجاجی کیمپ میں
بالاکوٹ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) بالاکوٹ کے زلزلہ متاثرین 15 برسوں کی سختیاں جھیل لینے کے بعد ہر سال کی طرح امسال 8 اکتوبر کو سراپا احتجاج ہوں گے.
متاثرین زلزلہ نے اس سلسلے میں برلب سڑک مرکزی پل کے پاس احتجاجی کیمپ لگا دیا گیایے. رجب علی آ!-->!-->!-->…
وفاقی وصوبائی حکومت ہزارہ کے فنکاروں کو ریلیف دے،ہزارہ کلچرآرگنائزیشن
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وائرس سے جہاں زندگی کے ہر طبقہ کے لوگ متاثر ہوئے ہیں وہاں فنکاروں کو ثقافتی سرگرمیاں معطل ہونے سے بہت متاثر کیا ہے خاص کر ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے فنکار بہت مشکلات کا سامنا کررہے!-->!-->!-->…
جماعت اسلامی نے 70 سالوں سے ملک وقوم کی خدمت کی، عائشہ سید
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ڈپٹی سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان ویمن ونگ اور سابقہ ممبر قومی اسمبلی عائشہ سید نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے 70 سالوں میں ہر آنے والی مصیبت کی گھڑی میں فرنٹ لائن پر ملک و قوم کی خدمت کی ہے۔
اپنے ایک!-->!-->!-->…
شیر آباد سے بڑا ہوتر روڈ اکتوبر تک مکمل ہو جائے گی
ایبٹ آباد(نمائندہ خصوصی)شیر آباد سے بڑا ہوتر روڈ اکتوبر تک مکمل ہو جائے گی جون سے قبل اس منصوبے کیلئے ایک کروڑ روپے جاری ہو جائیں گے، ایکسئین سی اینڈ ڈبلیو نے وفد کو یقین دہانی کرا دی.
فوکل پرسن برائے وزیر اعظم کامیاب جوان اسٹارٹ اپ!-->!-->!-->…
ایبٹ آباد، 70کروڑ روپے سے سڑک کا کام جون میں شروع ہوگا
ایبٹ آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کے حکم پر 70کروڑ روپے سے ایبٹ آباد کے نواحی علاقوں بڑا ہوتر ،نملی میرا اور دیگر یونین کونلوں کی سڑک ترجحی بنیادوں پر تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
اس حوالے سے وزیر اعظم آفس!-->!-->!-->…
ایبٹ آباد کا خوبصورت گاوں ،جونیاں
قمرزمان تنولی
ْجونیاں خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کاایک خوبصورت گاوں ہے ، یہ گاوں دو اضلاع مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے سنگم پر واقعہ ہے۔ یہ دلکش وادی 180,037کنال علاقے پر محیط ہے جو کہ تناول کے ان بڑے مضافات میں شامل ہے جن کا شمار رقبے!-->!-->!-->…