Browsing Category

کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ فاہنل،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آج لارڈ میں مد مقابل ہوں گے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) دنیا کر کٹ کافاتح کون ہو گا یہ فیصلہ کرنے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج لارڈ میں مد مقابل ہوں گی۔ لارڈ کے تاریخی کر کٹ گرانڈ پر تقریبا" دو گھنٹے بعد مورگن اور کین ویلمسن کی قیادت میں ٹیمیں فاہنل میچ کے

پاکستان نے انٹرا پارلیمانی کر کٹ ورلڈ کپ جیت لیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان انٹرا پارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا، فائنل میں بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے ہرایا۔ لندن کے کینٹ کاﺅنٹی گراﺅنڈ پر فائنل میچ کو شائقین کی ایک بڑی تعداد کے علاوہ قومی اسمبلی پاکستان کے سپیکر اسد قیصر اور قومی

سرفراز کیلئے ورلڈ کپ میں زیرو کارکردگی کے باوجود گرین سگنل

اسلام آباد(زمینی حقائق) کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران بیٹنگ میں ناکام اور کیچز چھوڑنے والے سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھنے کیلئے کراچی کی لابی پھر سرگرم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ہر لحاظ سے فیل سرفراز احمد کو کپتانی برقرار رکھنے کیلئے سپورٹس

ومبلڈن، سیرینا ولیمز اور سیمونا ہالپ فائنل میں

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ امریکہ کی سیرینا ولیمز اورر ومانیہ کی سیمونا ہالپ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ لند ن میں کھیلے جا رہے ایونٹ میں امریکی ٹینس سٹار سیرینا

ورلڈ کپ فائنل ،انگلینڈ اور نیوز ی لینڈاتوار کو مد مقابل ہوں گے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ 2019کا فائنل میچ نگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا۔ لندن کے تاریخی کرکٹ میدان لارڈز میں ہونے والا میگا فائنل دن ڈھائی بجے شروع ہوگا، انگلینڈ ٹیم کو فیورٹ بتایا جارہا ہے ۔ دوسرے

ورلڈ کپ، انگلینڈ اسٹریلیا کو کچل کر فائنل میں پہنچ گیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو باآسانی 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 224 رنز کا ہد ف دیا جو اس نے 32.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے

نیوز ی لینڈ کی18رنز سے جیت، بھارت ورلڈ کپ سے آوٹ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)نیوز ی لینڈ نے ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کو 18رنز سے شکست دے کر کوہلی الیون کا غرور خاک میں ملا دیا۔ مانچسٹر میں نیوز ی لینڈ نے بارش کے متاثرہ میچ کی اننگز آج مکمل کی اورآج 28رنز کا اضافہ کرکے بھارت کو

بنگلہ دیش کے خلاف جیت پر پاکستان کا ورلڈ کپ سفر ختم

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے کرکٹ ورلڈکپ کے آخری میچ میں بنگلہ دیش کو 94رنز سے ہرادیا اس کے ساتھ ہی پاکستان کا ورلڈ کپ کا سفر ختم ہو گیا۔ لاڈرڈ کرکٹ گراونڈ پربنگلا دیش کے خلاف آخری لیگ میچ میں پاکستان نے ٹاس تو جیت کر پہلے بیٹنگ

بھارت نے پاکستان کی پیش رفت روکنے کے لیے شکست گلے لگالی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ کے ایک اہم میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھارت کو 31 رنز سے ہرادیا۔بھارت نے پانچ وکٹ ہو نے کے باوجود جیتنے کی کوشش نہیں کی۔ برسٹو سنچری بنانے کے بعد فاتحانہ انداز آخری آٹھ اوورز میں ہارڈ ہٹر