Browsing Category

کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کے شیڈول کااعلان

دبئی(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کے شیڈول کااعلان کر دیا۔ آئی سی سی نے آسٹریلیا میں ہونے والے مینز اورویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ دوہزاربیس کے شیڈول کااعلان کردیا۔ دس ٹیموں پرمبنی ویمنز ایونٹ فروری اور مارچ

سیاست کی طرح کر کٹ بورڈ میں بھی بہت گند ہے، عبدالقادر

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیجنڈ لگ سپنر عبدالقادر نے کہا ہے وسیم اکرم کے مشورے پر مکی آرتھر کے معاہدے میں توسیع کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوہے عبدالقادر نے کہا مکی آرتھر کو قومی ٹیم کے ساتھ

محمد عامر نے 27 سال کی عمرمیں ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) 27 سالہ فاسٹ بولر محمد عامر نےٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے روایتی فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے

سری لنکن امپائر دھرما سینا نے ورلڈ کپ فائنل میں غلطی کا اعتراف کر لیا

فوٹو: فائل لندن(نیٹ نیوز) سری لنکن امپائر کمار دھرما سینا نےورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا۔ اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے دھرما نےکہا کہ ورلڈ کپ فائنل میں اوور تھرو پر6 رنز دینا

ورلڈکپ فائنل کا نتیجہ فیئر نہیں تھا،مورگن کپتان برطانوی ٹیم

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) کرکٹ کا عالمی کپ جیتنے والی انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن نے کہا ہے لارڈز فائنل کا نتیجہ فیئر نہیں تھا۔وہ اس لیے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان فرق بہت بڑا نہیں تھا۔ ایک برطانوی اخبار کو انٹرویو میں مورگن

پاکستان کی 10سالہ سلینہ کا عالمی ریکارڈ، 7ہزار میٹر بلند چوٹی سر کر لی

فوٹو: ٹوئٹر سکردو( راجہ سلطان مقپون) 10 سالہ پاکستانی لڑکی سیلینہ خواجہ نے 7000 میٹر بلند ’اسپانٹک کی چوٹی‘ عبور کرکے عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ سیلینہ حال ہی میں قراقرم کی 7000 میٹر کی چوٹی سر کی ہے اور اس طرح دنیا کی پہلی ’کم عمر

روس کا کر کٹ کو باضابطہ کھیل ماننے سے انکار

ماسکو(نیٹ نیوز) روس نے کرکٹ کو باضابطہ کھیل ماننے سے انکار کر دیا۔کھیلوں کے فروغ کی فہرست میں کر کٹ شامل نہیں کیا۔ اس حوالے سے روسی میڈیا کے مطابق روسی حکام نے کرکٹ کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے، حکومت فٹبال کے

کیوی کپتان ولیمسن اور بین اسٹوک نیوزی لینڈر ایوارڈ کے لیے نامزد

فوٹوفائل جیو نیوز اسلام آباد (نیٹ نیوز) کیوی کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن اور انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو 'نیوزی لینڈر آف دی ایئر' ایوارڈ کے لیے نامزد کرلیا گیاہے۔ کین ولیمسن کو یہ اعزار کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں

انضمام الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدہ سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدہ سے سبکدوش ہونے کا اعلان کر دیاہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ 3 سال تک بھرپور طریقے سے اپنی ذمہ داریاں

برطانیہ 44سال انتظار کے بعد عالمی چمپئن بن گیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ ورلڈ کپ کی 44 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ چیمپئن بن گیا۔ قسمت کی دیوی مہربان ہوتے ہی کرکٹ کے بانی کا طویل انتظار ختم ہوا۔سپر اوور نے انگلینڈ کی قسمت بدل دی۔ انگلینڈ نے کرکٹ کی تاریخ میں پہلا عالمی کپ اپنے