Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) کراچی میں کھیلے گے تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5وکٹوں سے ہرا دیا
پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا نے 9 وکٹوں کے نقصان پر پر 297 رنز بنائے،محمد عامر نے تین وکٹیں حاصل کیں جب کے وہاب ریاض نے 81 رنز!-->!-->!-->…
سری لنکا کے خلاف 16رکنی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کااعلان
لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کی16 رکنی قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا گیاسری لنکا کے خلاف ہوم سیریز میں تجربہ کار عمر اکمل اور احمد شہزاد کی واپسی ہوئی ہے۔
چیف سلیکٹر مصباح الحق نے 16 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا۔سری!-->!-->!-->…
پاکستان اور سری لنکا کا تیسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ آج نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
سیریز میں پاکستان کو مہمان ٹیم پر 1-0کی برتری حاصل ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ!-->!-->!-->…
عسیر ریجن، پرائم منسٹر کرکٹ ٹورنامنٹ میں عسیر ٹائیگرز الیون کی جیت
ریاض(شاہ جہاں شیرازی)عسیر ریجن کے مرکزی شہر ابہاء میں پہلا پرائم منسٹر کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد, فائنل میچ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد عسیر ٹائیگرز الیون نے اپنے نام کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے صحت افزاء مقام ابھا میں!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا، پہلے یہ میچ اتوار کو شیڈول تھا پہلا میچ بارش کی نذر ہونے کے باعث دوسرا میچ پیر تک ری شیڈول کیا گیا.
تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ…
سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
لاہور(سپورٹس ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ پاک سری لنکا ون!-->!-->!-->…
گرل فرینڈ سے سکس ، بہترین گول سے بہتر، رونالڈو
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسچیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ ان کا، اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ سیکس، ان کے بہترین گول سے زیادہ اچھا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق یووینٹس کے سٹار سٹرائیکر اور پرتگال کے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
شاہد آفریدی کی ویرات کو ہلی کو اپنا ریکارڈ برابر کرنے پر مبارکباد
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹونٹی میں مین آف دی میچ کا اپنا ریکارڈ برابر کرنے پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو مبارکباد دی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مبارکباد کے پیغام میں شاہد!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک سری لنکا سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ 20 ستمبر سے
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے ون ڈے سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ 20 ستمبر سے شروع ہوگی اور 21 ستمبر سے ٹی سی ایس کے مخصوص مراکز میں بھی دستیاب ہوں گی۔
سری لنکا کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی میچز کے لیے ٹکٹوں کی!-->!-->!-->…
سری لنکا کے خلاف سیریز کےلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور: پی سی بی نے قومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں کو کیمپ کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20 کھلاڑیوں کو کیمپ میں رپورٹ کرنے!-->!-->!-->…