Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
وسیم اکرم کا کردار مشکوک، پی سی بی سے الگ کیا جائے،عامر سہیل
فوٹو: فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )سابق کپتا ن اور جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین عامر سہیل نے وسیم اکرم کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے الگ کرکے احتساب کرنے کا مطالبہ کردیا۔
عامر سہیل نے ایک ٹی وی انٹر ویو میں انکشاف کیا ہے کہ 1996کے ورلڈ کپ میں!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون پوزیشن چھن گئی، چوتھا نمبر
فوٹو : فائل
دبئی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ٹی ٹونئٹی میں پہلی پوزیشن کھو کر چوتھی پر آگیا، اسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی پوزیشن بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہا، آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل!-->!-->!-->!-->!-->…
شعیب اختر کے باونسر پر تفضل رضوی کا چوکا، ہتک عزت کا دعویٰ دائر
فوٹو:فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ ترین باولر شعیب اختر آن فیلڈ تنازعات کی زد میں رہے اب گراونڈ سے باہر بھی ان کا جارحانہ رویہ انھیں عدالت تک لے گیا ہے اب کی بار پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے شعیب!-->!-->!-->…
عمراکمل پر3سال کیلئے کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کرد ی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ فکسکنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 3 سال کی پابندی عائد کردی ہے وہ کسی بھی طرح کی کرکٹ کھیلنے کیلئے نااہل قرار دیئے گئے ہیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
ثناء میر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) 137میچوں میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتانی کرنے والی سابق کپتان ثناء میر نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
آج جاری ہونے والے ایک بیان میں ثناء میر نے کہا کہ گذشتہ چند مہینوں نے مجھے!-->!-->!-->!-->!-->…
یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی،ہر بھبجن سنگھ
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بھارت کے اسٹار آف سپنر ہربھجن سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی۔
وہ سوشل میڈیا پر روہت شرما کیساتھ سیشن میں بات چیت کررہے تھے اس دوران ہربھجن سنگھ سے پوچھا گیا تھا کہ وہ 5 مشکل ترین!-->!-->!-->…
شرجیل اور عامر کی طرح مجھے بھی واپسی کا موقع دیا جائے،سلیم ملک
فوٹو : فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری بنانے والےسابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ محمد عامر اور شرجیل خان کی طرح مجھے بھی کرکٹ میں واپسی کا موقع دیا جائے۔
ٹیسٹ کرکٹ میں کامیاب کپتانوں میں شامل سلیم ملک نے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کے لیےسعودی عرب کا 150 ٹن کھجوروں کا تحفہ
فوٹو:ایس پی اے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب نے رمضان کی آمد پر برادر ملک پاکستان میں نادار خاندانوں کے لیے 150 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھیجا ہے-
اس حوالے سے سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق پاکستان میں متعین سعودی سفیر!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانوی کرکٹر عادل رشید کو 38ہزار پاونڈجرمانہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)برطانوی کرکٹ ٹیم کے مستقل رکن اورانگلینڈ کی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے اسٹار کھلاڑی عادل رشید کو ٹیکس میں ہیر پھیر کرنے پر 38 ہزار پاونڈ جرمانہ کر دیا گیا۔
برطانوی حکومت کے محکمہ ٹیکس کی جانب!-->!-->!-->!-->!-->…
یورپین چمپئن اسٹریلوی باکسر نے اسلام قبول کرلیا
ویب ڈیسک
برلن: سابق یورپین چمپئن اسٹریلوی باکسر نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا، کلمہ طیبہ پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
میڈ یا رپورٹس کے مطابق یورپ اور اسٹریلیا میں انتہائی مقبول باکسر ہیلم اوٹ نے اسلام!-->!-->!-->!-->!-->…