Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
پی ایس ایل فائیو کا فاتح کون؟ فیصلہ آج ہوگا
کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ فائیو اپنے نام کرنے کیلئے آج لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جو ٹیم دباو نہیں لے گی اس کا پلہ بھاری رہے گا۔
رواں سیزن میں بھی لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان دو میچز کھیلے گئے،!-->!-->!-->…
لاہور قلندر ملتان سلطانز کو ہرا کرفائنل میں پہنچ گئی
فوٹو: اے ایف پی
کراچی(سپورٹس ڈیسک) لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیکر پہلی بارپاکستان سپرلیگ کے 5 ویں ایڈیشن میں فائنل میں جگہ بنا لی۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 183 رنز کا ہدف دیا تاہم ملتان کی ٹیم!-->!-->!-->!-->!-->…
لاہور قلندر اور ملتان سلطانز آج فائنل میں پہنچنے کی جنگ لڑیں گے
کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ فائیو کا دوسرا الیمینیٹر آج ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا فائنل تک رسائی کے لیے بڑا مقابلہ مہارت کے ساتھ دباو برداشت کرنے کا بھی امتحان ہے۔
کراچی کےنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آج یہ!-->!-->!-->…
لاہور قلندر کو حفیظ نے جتا دیا، زلمی ٹرافی کی دوڑ سے آوٹ
فوٹو: پی ایس ایلکراچی (سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندر نے پاکستان سپر لیگ 5 ایڈیشن کے پہلے ایلیمنیٹرز میں پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ٹرافی کی دوڑ سے آوٹ کردیا اب ملتان سلطان کے ساتھ لاہو ر قلندر کا مقابلہ فائنل میں پہنچنے کیلئے ہوگا۔
کراچی!-->!-->!-->…
کراچی کنگز گرتے پڑتے سپر اوور میں ملتان سےجیت کر فائنل میں
کراچی(سپورٹس ڈیسک)کراچی کنگز نے گرتے گرتے سنبھل کر سپر اوور میں ملتان سلطانز کو شکست دے کر پاکستان سپر لیگ 5 کے فائنل میں جگہ بنالی ہے.
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پہلے کوالیفائر کےسپراوور میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کےلیے 14!-->!-->!-->…
یونس خان پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
فوٹو: پی سی بیلاہور(سپورٹس ڈیسک) سابق لیجنڈ بیٹسمین یونس خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا ہے وہ یہ ذمہ داری آ ئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 تک نبھائیں گے۔
دورہ انگلینڈ سے اپنے کوچنگ کیئریر کا آغاز کرنے والے!-->!-->!-->…
مصباح نے شعیب ملک کو نکال دیا، 6میچز کیلئے 3کیپرز
فوٹو: پی سی بیلاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستعفی ہونے کااعلان کرنے والے مصباح الحق نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 35رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا، آوٹ آف فارم اسد شفیق اور محمد عامر کے ساتھ ساتھ ان فارم سینئر بیٹسمین شعیب ملک کو بھی آوٹ!-->…
پاکستان کا کلین سوئپ، زمبابوے کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
فوٹو : اے ایف پی
راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نےٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے آخری مقابلے میں زمبابوے کو 8 وکٹوں سے ہرا کر کلین سویپ مکمل کرلیا۔
زمبابوے کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور زمبابوے نے اننگز کا آغاز کیا تو!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان آج پھر کلین سوئپ کا خواب لئیے میدان میں اترے گا
راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی20 انٹر نیشنل میچ آج پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے ۔ بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان سیریز میں وائٹ واش کے لئے پرعزم!-->!-->!-->…
سلیکٹرز کو شعیب ملک کی جگہ فنشر کی تلاش
راولپنڈی( سپورٹس ڈیسک) پاکستان زمبابوے کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے بنچ کی طاقت آزمائے گا ، سیریز جیتنے کے بعد سلیکٹرز چاہتے ہیں کہ میزبانی اور برتری کا فائدہ اٹھانے کا اچھا موقع ہے۔
ذرائع کے مطابق زمبابوے کے خلاف نئے لڑکوں کو!-->!-->!-->…