Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
شاہد آفریدی اور شعیب ملک کی کارکردگی سب پر بھاری، علی ترین
ملتان(نیٹ نیوز) پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے محمد عباس اور حماد اعظم سمیت دیگر سٹار کرکٹر ملتان ایئر پورٹ سے دبئی چلے گئے۔
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ملتان سلطان کے آنر علی ترین کا کہنا تھا لالہ اور کپتان شعیب ملک کی آل راوٴنڈ!-->!-->!-->…
پی ایس ایل فور! کون کس ٹیم میں ہے ؟
اسلام آباد(زمینی حقائق) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے لیے میدانوں میں رونقیں لگنے کے قریب ہیں تمام ٹیموں کے 20رکنی اسکواڈ بھی مکمل ہو گئے ہے۔
ڈرافٹ مرحلے کے دوران گزشتہ ایڈیشن میں آخری نمبر پر آنے والے دونوں ٹیموں لاہور!-->!-->!-->…
جنوبی افریقہ میں شکست کی ذمہ دار پوری ٹیم ہے، مکی آر تھر
دبئی( نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ دورہ جنوبی افریقا میں ناکامی کی ذمہ دار پوری ٹیم ہے، کسی ایک شعبے پر ملبہ ڈال کر ٹیم میں تفرق پیدا نہیں کرنا چاہتا ہوں۔
مکی اٰرتھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ!-->!-->!-->…
پاکستان نے تیسرا ایک روزہ میچ 27 رنز سے جیت لیا
سنچورین(ویب ڈیسک) پاکستان نے آخری ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 27 رنز سے شکست دے دی
جنوبی افریقہ کی ٹیم 169رنز کے تعاقب میں نو وکٹوں کے نقصان پر141 بنا سکی ۔ڈوسن41،ملر13 بنائے مورس نے 55 رنز بنائے اور آوٹ نہیں ہوئے ، باقی کوئی!-->!-->!-->…
پاکستان ڈاکٹرز گروپ کا کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستانی سفیر مہمان خصوصی تھے
ریاض(ابرار تنولی) سعودی دارالحکومت ریاض کے شہریوں کے علاج معالجہ میں مصروف پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم پاکستان ڈاکٹرز گروپ الریاض کے زیر اہتمام ساتواں انٹر ہسپتال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا۔
ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیموں نے حصہ لیا!-->!-->!-->…
ڈیرن سیمی کی پاکستان آمد، پی ایس ایل کی رونقیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے اور پی ایس ایل کے میچز سے قبل وہ مختلف تقریبا میں شرکت کریں گے۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے تو چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے ڈیرن سیمی کا!-->!-->!-->…
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو سات رنز سے ہرادیا
جوہانسبرگ(ویب ڈیسک) جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کی جانب سے دیئے گئے 189 رنز کے ہدف کے!-->!-->!-->…
پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 12 رنز سے ہرا دیا
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 12 رنز سے شکست دے دی۔
کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو گرین!-->!-->!-->…
قطر پہلی بار فٹ بال کا ایشین چیمپئن بن گی
اسلام آباد(نیٹ نیوز) قطر نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ایشین چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
جمعے کو ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے فائنل میچ میں قطر کے فارورڈ المعیز علی نے کھیل کے 12 ویں منٹ!-->!-->!-->…
ٹی ٹونٹی کے پہلے میچ میں پاکستان کو6رنز سے شکست
کیپ ٹاون (ویب ڈیسک) پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6رنز سے ہرادیا۔
جنوبی افریقہ نے کیپ ٹاون میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 192رنز بنائے جس میں کپتان ڈوپلیسی کے78، رینڈرک کے 74رنز شامل تھے۔
عثمان شنواری!-->!-->!-->!-->!-->…