Browsing Category

کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی میچ آج رات 9بجے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ آج کیپ ٹاو ن میں کھیلا جائے گا۔ سرفراز کی غیر موجودگی میں قیادت کی زمہ دار شعیب ملک نبھائیں گے ، اس بات کا امکان ہے کہ فخر زمان کے ساتھ اننگ کا آغاز

پاکستان اور جنوبی افریقہ کا پانچواں میچ آج ہو گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچواں فیصلہ کن ون ڈے میچ کل کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز دو۔دو سے برابر ہے۔قومی ٹیم سیریز اور ٹرافی جیتنے کے لئے پر عزم ہے۔پاکستان کے پاس جنوبی

کپتان شعیب ملک نہیں سرفراز احمد ہی ہونا چایئے، وسیم اکرم

کراچی(ویب ڈیسک )سابق کپتان اور مایہ ناز باولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سے قبل کپتان تبدیل کرنا صحیح نہیں ہوگا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ چوتھے ون ڈے میں شعیب ملک نے اچھی کپتانی کی مگر یہ قیادت کا مستقل حل…

چو تھا ونڈے، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 8وکٹوں سے ہرا دیا

جوہانسبرگ(نیٹ نیوز) پاکستان نے جنوبی افریقا کو چوتھے ایک روزہ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ جوہانسبرگ میں بریسٹ کینسر کی آگاہی کے سلسلے میں گلابی وردی میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم 41 اوورز میں 164 رنز…

ہنزہ،التت قلعہ کے تالاب میں آئس ہاکی چمپئن شپ

ہنزہ ( زمینی حقائق )ہنزہ کے نو سوسال قدیم سیاحتی مقام التت قلعہ کے دامن میں موجود قدیم تاریخی تالاب میں آئس ہاکی چمپئن شپ کا فائنل میچ منعقد ہوا۔ اس ٹورنامنٹ کا انعقاد التت ہنزہ کے سول سوسائٹی کی تنظیموں نے ملکر کیاتھا۔ٹورنامنٹ میں6 سال…

سرفراز احمد کو نسلی تعصب کے ریمارکس پر کاررواہی کا سامنا

کراچی(نیٹ نیوز)  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے نسلی تعصب پر مبنی ریمارکس دینے پر انٹر آئی سی سی کی جانب سے کارروائی جمعرات کو متوقع ہے۔ امکان ہے کہ آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر سرفراز احمد پر 3 سے 5 ون ڈے…

جنوبی افریقہ کو پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں ہرا دیا

پورٹ الزبتھ(ویب ڈیسک)  پاکستان نے جنوبی افریقا کو پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پورٹ الزبتھ کے سینٹ جارج پارک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کی جانب سے دیا گیا 267 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کا پہلا ایک روزہ میچ آج ہوگا

پورٹ ایلزبتھ(ویب ڈیسک)پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریزکاپہلا میچ آج پورٹ ایلزبتھ میں کھیلاجائے گا۔ میچ پاکستا ن کے معیاری وقت کے مطابق شام چاربجے شروع ہوگا، ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ ناکامی کے…

تیسرا ونڈ ے !بھارت نے اسٹریلیاکو7وکٹوں سے ہرار دیا

میلبرن(ویب ڈیسک) بھارت نے اسٹریلیاکو تیسرے ایک روزہ میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹسمین نے 87 کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف فتح دلوادی، جادھیو 61 پر ناٹ آوٹ رہے، اسپنر یزویندر چاہل نے 6…

جنوبی افریقہ کی جیت صرف 41 رنز کے فا صلے پر

کیپ ٹاون(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ میں پاکستان کو ایک اور شکست کے سامنا، میزبان کو آج دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے صرف 41رنز درکار ہیں۔ کیپ ٹاوٴن ٹیسٹ میں 254 رنز کا خسارہ ختم کرنا ہی پاکستان کا بڑا ’کارنامہ‘ بن گیا، قومی ٹیم دوسری اننگز میں 294…