Browsing Category

انٹرنیشنل

بریگزٹ ڈیل ایشو، سنیئر وزیر امبر رُڈ بھی مستعفی، پارٹی بھی چھوڑ دی

لندن(ویب ڈیسک) بریگزٹ ڈیل برطانیہ کےلیے ایک ڈراونا خواب بنتی جا رہی ہے. ایک اور برطانوی وزیر اعظم کے لیے خطرہ بن گئی ہے، سنیئر وزیر امبر رُڈ نے احتجاجاً نہ صرف استعفیٰ دے دیا ہے بلکہ پارٹی بھی چھوڑ دی ہے. برطانوی وزیر اعظم بورس

مقبوضہ کشمیر، 35 روز بھی لاک ڈاون، محرم کے جلوسوں پر پابندی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی وزیر فوج کے کرفیو اور لاک ڈاؤن کو مسلسل 35 روز ہو گئے ہیں، قابض انتظامیہ نے وادی میں محرم الحرام کے جلوسوں پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 35 ویں روز بھی انٹرنیٹ

امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کردیے

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کی طرف سے کابل حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کردیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلان سماجی رابطے کی ویب

پاک چین افغان وزرائے خارجہ مزاکرات، انسداد دہشت گردی پر بھی بات ہوئی، چینی وزیر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان، چین اور افغانستان کے سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دور اسلام آباد میں اختتام کو پہنچا. اسلام آباد میں ہوئی ہونے والے پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے مذاکرات میں حصہ

بھارت کا خلائی مشن ایک بار پھر فیل ہوگیا، مودی آگ بگولہ، اربوں روپے ڈوب گئے

نئی دہلی(ویب ڈیسک) خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے ’’اِسرو‘‘ (ISRO) کی جانب سے چاند کے مخالف حصے کی طرف بھیجے گئے مشن ’’چندریان 2‘‘ کا زمینی اسٹیشن سے رابطہ منقطہ ہوگیا ہے۔ خیال کیا جارہا ہے کہ یہ مشن ناکام ہوچکا ہے۔ اس مشن پر 978 کروڑ

افغان صدر اشرف غنی نے دورہ امریکہ ملتوی کردیا

کابل(ویب ڈیسک )افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پہلے سے طے شدہ دورہ واشنگٹن کو ملتوی کردیا ہے۔ اس حوالے سے افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی کو ہفتے کو 13 رکنی وفد کے ہمراہ واشنگٹن روانہ ہونا تھا جہاں ان کی پیر کو صدر ٹرمپ سے ملاقات طے تھی

کابل، امریکی سفارت خانے کے قریب دھماکا، 🔟 افراد ہلاک 42 زخمی

کابل(نیٹ نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کے سخت سیکورٹی والے سفارتی علاقے پی ڈی 9 میں کار بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے افغان حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے امریکی سفارت خانے کے قریب بارود سے

جرمنی میں پاکستانیوں کے لئے روزگار کےدروازے کھل گئے

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی پروفیشنلز کے لیےجرمنی میں روزگار کے دروازے کھل گئے ہیں، ابتدائی مرحلے میں میڈیکل، انجینئرنگ اور آئی ٹی سے وابستہ افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ گزشتہ روز جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے روزگار کے حوالے سے لاہور میں

چین کے وزیر خارجہ نےمسئلہ کشمیر پر احتجاجاً دورہ بھارت منسوخ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کا سرکاری دورہ منسوخ کردیاہفتے کو پاکستان آئیں گے۔ اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کو

طالبان سے امن معاہدے پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے،زلمے خلیل زاد

کابل (ویب ڈیسک)افغانستان کے لیےامریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان سے افغانستان میں امن کیلئے معاہدے پراصولی اتفاق ہوگیا ہے تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری تک یہ معاہدہ حتمی نہیں ہے۔ کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے