Browsing Category

انٹرنیشنل

پاک افغان سرحد طورخم کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا آغاز

خیبر(ویب ڈیسک) پاک افغان سرحد طورخم کودن کے چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کا آزمائشی آغازآج 2 ستمبر سے کر دیا گیا۔ اس حوالے سے طورخم سرحد پر پاک افغان سکیورٹی حکام کی فلیگ میٹنگ ہوئی۔ جس میں فیصلے کی رو سے کسٹم، ایف آئی اے سمیت تمام

یمن میں سعودی اتحاد کی بمباری،100افراد ہلاک

فوٹو: رائٹرز اسلام آباد(ویب ڈیسک)یمن کے ایک حراستی مرکز پر سعودی اتحادکی بمباری سے کم از کم 100 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی امدادی ادارے انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے مطابق اتوار کو اس حملے کے کم از کم 40 زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس میں لفٹ میں پھنس گئے

ویٹی کن(ویب ڈیسک)عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس ویٹی کن میں لفٹ میں پھنس گئے ریسکیو اداروں نےانھیں 25 منٹ بعد بحفاظت نکال لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسیس کو ویٹی کن میں دوپہر کے وقت اپنے عقیدت مندوں کو دیدار

اسپیکرز کانفرنس ،مسئلہ کشمیر اٹھانے بھارتی اسپیکرغصہ کھا گئے،قاسم سوری کے بھارت پر تابڑ توڑ حملے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مالدیپ میں ہونے والی اسپیکرز کانفرنس کے دوران پاکستان کی جانب سے مسئلہ کشمیر اٹھائے جانے پر بھارتی لوک سبھا کے اسپیکر آپے سے باہر آ گئے۔ مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کیے جانے کے بعد یہ پہلا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات ناقابل قبول ہیں،امریکی صدارتی امید وار

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ڈیموکریٹ پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ کشمیر میں کریک ڈاون کے نام پر حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ انھوں نے کہا ہمیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش اور بھارتی اقدامات ناقابل قبول ہیں۔ امریکی

مقبوضہ کشمیرسےکرفیوختم،مواصلاتی پابندیاں فوری ہٹائی جائیں،اوآئی سی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حثیت ختم کرنے پر تحفظات کا اظہار ،مطالبہ کیا گیا کہ کرفیو اور مواصلاتی پابندیاں فوری ہٹائی جائیں۔ او آئی سی کے اعلامیے کے مطابق مقبوضہ

امریکہ اور طالبان مزاکرات پر مطمن، امریکی فوج کے انخلاءپر متضادموقف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلاءپر بات کرنا قبل از وقت ہوگا۔ پنٹاگون میں پریس کانفرنس میں جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا کہ افغان سکیورٹی فورسز

برطانوی پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف لندن سمیت کئی شہروں احتجاجی مظاہرے

لندن(ویب ڈیسک) ملکہ برطانیہ نے گزشتہ روز وزیراعظم بورس جانسن کے مشورے پر برطانوی پارلیمنٹ کو 10 ستمبر سے 14 اکتوبر تک کےلیے عارضی طور پر معطل کردیا ہے جس پر لندن سمیت کئی برطانوی شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ برطانیہ کے

پاکستان اور بھارت کشمیرپرکشیدگی بڑھانے سے گریز کریں،یو این سیکرٹری جنرل

اسلام آباد(نیٹ نیوز)مودی سے ملاقات میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی اورکسی بھی قسم بڑھاوے سے گریز کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

مودی نے کشمیر پر ثالثی کی ٹرمپ کی پیشکش باہمی مسلہ کہہ کر ٹال دی

پیرس(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات میں کشمیر پر بات کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملاقات کے بعد کہا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے وہ مسلہ کشمیر پر پاکستان سے بات کریں گے۔