Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال گولہ باری، 4 شہری زخمی
فوٹو :فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی فوج کی ایل او سی کے مختلف سیکٹرزپر بلااشتعال بھاری گولہ باری ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کے نتیجے میں 15سالہ بچی سمیت4شہری زخمی ہوگئے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے ٹوئٹر!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کی تیاریاں، ایڈوائزری جاری
فوٹو : فائل
الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب نے غیرملکیوں کو واپس وطن بھیجنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں ،اس حوالے سے سعودی ایوی ایشن نے فری پروازوں کیلئے پی آئی اے کو بھی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔
سعودی ایوی ایشن کی جاری کردہ!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکی صدر ٹرمپ، روسی صدر کے سعودی شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطے
فوٹو : اردو نیوز فائل
الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر کا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے تیل کی قیمتوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
ٹیلی فونک رابطوں کے حوالے!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی شاہی خاندان کے 150 افراد کورونا کا شکار، شاہ سلمان قرنطینہ میں
فوٹو : فائل
الریاض:سعودی عرب کے شاہی خاندان کے تقریباً 150 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اور گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر کورونا کا شکار ہو کر انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔
اس حوالے سےامریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکی صدر کی فنڈ روکنے کی دھمکی نامناسب ہے، ڈبلیو ایچ او
ویب ڈیسک ۔ فوٹو: فائل
جنیوا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے فنڈز روکنے کی دھمکی پر عالمی ادارہ صحت نے صدر ٹرمپ کو آڑھے ہاتھوں لیا اور جانبداری کا الزام بھی مسترد کردیاہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک فوج نےایل اوسی کی خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹر(ڈرون)مار گرایا
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی کواڈ کاپٹر(ڈرون) مار گرایا.
آئی ایس پی آر کے مطابق ایل او سی کے ساتھ سنگ سیکٹر میں بھارتی کواڈ کاپٹر نے فضائی حدود کی خلاف!-->!-->!-->!-->!-->…
مسلہ کشمیر کےاقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیاجائے،چین
ویب ڈیسک
فوٹو: فائل
نیویارک : چین نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ میں چینی مشن کے ترجمان نے مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت نہ کرنے کے بھارتی موقف کو مسترد!-->!-->!-->!-->!-->…
یواے ای، 10ہزار پاکستانی نوکریوں سے فارغ،35ہزار واپسی کے منتظر
ویب ڈیسک
دبئی: دس ہزار پاکستانیوں کو کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات میں ملازمتوں سے فارغ کردیا گیا،35ہزار وطن واپس آنے کے خواہش مند ہیں۔
دبئی میں پاکستان کے پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی نے نئی صورتحال سے آگاہ کیا ہے،!-->!-->!-->!-->!-->…
طالبان کاافغان حکومت سے مزاکرات ختم کرنے کااعلان
ویب ڈیسک
دوحا:طالبان نے افغان حکومت کی جانب سے دوحامعاہدے کی خلاف ورزی کرنے اور قیدیوں کی رہائی میں تاخیر پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔
اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے سیاسی دفتر کے!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانوی وزیراعظم انتہائی نگہداشت منتقل،وزارت عظمیٰ کی ذمہ داری راب کے سپرد
ویب ڈیسک
لندن:برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے اور انھوں نے سیکرٹری خارجہ ڈومینک راب سے کہا ہے کہ وہ ان کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم!-->!-->!-->!-->!-->…