Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
سعودی عرب سے 226پاکستانی عمرہ زائرین کی ایک اور پرواز ملتان روانہ
فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وائرس پابندیوں کے باعث سعودی عرب میں پھنسے226 پاکستانی عمرہ زائرین کو لے کر سعودی ایئرلائن کی خصوصی پرواز ایس وی 3800، جدہ سے ملتان کے لئے روانہ ہوئی۔
یہ عمرہ!-->!-->!-->!-->!-->…
آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے 1 ارب 38 کروڑ، 60 لاکھ ڈالر قرضہ منظور
ویب ڈیسک
اسلام آباد : پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے، آئی ایم ایف کے اعلامیہ میں نئے قرضے کی منظوری کی تصدیق کی گئی ہے.
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے!-->!-->!-->!-->!-->…
آئی ایم ایف نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے قرضے منجمد کر دئیے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے قرضے ایک سال کیلیے منجمد کردیے ہیں۔
آئی ایم ایف سے جاری اعلامیہ کے مطابق جی 20 ممالک یہ قرضے ایک سال کے لیے منجمد کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں جس کے!-->!-->!-->…
آئی ایم ایف سے آج 1ارب،40کروڑ ڈالر منظور کر دے گا، مشیر خزانہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈا ٹ کام )مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئی ایم ایف آج پاکستان کے لیے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر ڈالر منظور کر دے گا۔
یہ رقم پاکستان کو کورونا کے خلاف!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستانی عمرہ زائرین کو لے کر خصوصی پرواز جدہ سے لاہور روانہ
فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ
جدہ،سعودی عرب(ابرار تنولی+شاجہان شیرازی)پاکستان کے 251 عمرہ زائرین کو لے کر سعودی ایئرلائن کی خصوصی پرواز ایس وی 3734 آج دن 1 بجے لاہور کے لئے روانہ ہوئی جوبعد میں لاہور پہنچ گئی.
جدہ ائرپورٹ پر قونصل جنرل!-->!-->!-->!-->!-->…
ٹرمپ نے دھمکی پرعمل کردیا، عالمی ادارہ صحت کے فنڈ روک دیئے
ویب ڈیسک
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا غصہ عالمی ادارہ صحت پر نکال دیا ، پہلے فنڈروکنے کی دھمکی دی تھی اب ڈبلیو ایچ او کے فنڈ روک دیئے گئے ہیں جس پر انھیں دنیا بھر کی طرح امریکہ کے اندر سے بھی!-->!-->!-->…
متحدہ عرب امارات کی جیلوں سے 400 پاکستانی رہا کر دیئے گئے
ویب ڈیسک
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس وبا کے پیش نظر اپنی جیلوں سے 400 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
اس حوالے سے ابوظہبی میں پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ معمولی جرائم میں ملوث 400 پاکستانی قیدیوں!-->!-->!-->!-->!-->…
طالبان نے افغان حکومت کے 20اہلکار رہا کردیئے
فوٹو: ٹوئٹر طالبان ترجمان
کابل(ویب ڈیسک)طالبان امریکہ معاہدہ ٹوٹتے ٹوٹتے بچنے کے آثار نمایاں ہونے لگے ، افغان حکومت کی طر ف سے 300طالبان قیدیوں کی رہائی کے بعد طالبان نے افغان حکومت کے 20اہلکار رہا کردیئے ہیں۔
طالبان کے قطر میں!-->!-->!-->!-->!-->…
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
ویب ڈیسک
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کیلئے بری خبر سنا دی،
رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار 1952 کے بعد پہلی مرتبہ منفی ہوسکتی ہے۔
کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر عالمی بینک نےپاکستان کی!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی فوج کی ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر فائرنگ،2شہری زخمی
فوٹو: فائل
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )بھارتی فوج کی دوسرے دن بھی ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کردی جس سے 2شہری زخمی ہوگئے ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی جارحیت کا بتاتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے گزشتہ رات!-->!-->!-->!-->!-->…