Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور فرانس میں نئے سال کا آغاز، آتشبازی سے استقبال کیا گیا
آکلینڈ: نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور فرانس میں نئے سال کا آغاز، آتشبازی سے استقبال کیا گیا، سال 2023 کو زبردست انداز میں خوش آمدید کہا گیا۔
نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے آکلینڈ میں بھی 2023 کے آغاز پر جشن منایا گیا، نیوزی لینڈ میں نئے سال کا…
کسی بھی اسرائیلی فضائیہ کو ایران پر حملے کا حکم دیا جا سکتا ہے،اسرائیل
فائل:فوٹو
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے لیے تیاریوں کو مزید بہتر بنا لیا ہے۔ کسی بھی اسرائیلی فضائیہ کو ایران پر حملے کا حکم دیا جا سکتا ہے۔
اسرائیل کے سبکدوش ہونے والے وزیردفاع بینی گینز نے بیان میں کہا کہ…
دوسری اہلیہ کو 5 بار شادی کی پیشکش کی تب جاکروہ رضامند ہوئیں ،صدر جو بائیڈن
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن پہلی بیوی کے کار حادثے میں ہلاکت کے بعد جَل بائیڈن کی محبت میں گرفتار ہوئے اور ایک نہیں دو نہیں بلکہ 5 بار شادی کی پیشکش کی۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر جوبائیڈن نے ایک انٹرویو میں اپنی…
کسان کا 102 بچوں کی پیدائش کے بعد منصوبہ بندی کا فیصلہ
یوگنڈا: کسان کا 102 بچوں کی پیدائش کے بعد منصوبہ بندی کا فیصلہ، یوگنڈا کے رہائشی مزی موسیٰ ہساہیہ کی پہلی شادی 16 سال کی عمر میں ہوئی تھی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یوگنڈا کے 67 سالہ کسان مزی موسیٰ ہساہیہ خاندان کی بڑھتی ہوئی تعداد کو روکنے…
پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے،روسی نائب وزیراعظم
فائل:فوٹو
ماسکو: روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک کاکہناہے کہ کہ پاکستان کو گیس کی شدید قلت کا سامنا ہے اور ملک میں توانائی کا بحران محسوس کیا جا رہا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے۔
روس کی…
چین کا کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے قرنطینہ ختم کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
بیجنگ: چین نے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود بیرون ملک سے آنے والے افراد کے لیے قرنطینہ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔بیرون ملک کے مسافروں کے لیے لازمی قرنطینہ کی پابندی مارچ 2020 میں عائد کی گئی تھی۔
غیرملکی میڈیا کے…
امریکا اور کینیڈا میں برفانی طوفان سے 38 افراد ہلاک ،نظام زندگی مفلوج
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا اور کینیڈا میں برفانی طوفان ’ بم سائیکلون‘ سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔جبکہ برفباری سے متعدد گھر برف تلے دب گئے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق برفانی طوفان ’بم‘ نے امریکا اور کینیڈا میں معمول کی زندگی مفلوج…
کرسمس کی دنیا بھر میں تقریبات کااہتمام،ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس کا خطاب
ویٹی کن سٹی : کرسمس کی دنیا بھر میں تقریبات کااہتمام،ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس کا خطاب، ویٹیکن میں کرسمس کی مرکزی تقریب منعقد کی گئی، کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے خصوصی دعا کرائی۔
پوپ فرانسس نے ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی…
روس کے ایک اولڈ ہوم میں آگ بھڑک اٹھی ،20بزرگ افراد ہلاک
فائل:فوٹو
ماسکو: روس کے ایک اولڈ ہوم میں لگنے والی آگ میں 20 معمر افراد جان کی بازی ہارگئے ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائبیریا کے شہر کیمیروو کے ایک اولڈ ہاؤس میں لگنے والی آگ میں دوسری منزل جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی جس میں 20 افراد…
امریکا میں بومب سائکلون سے نظام زندگی مفلوج،الرٹ جاری ، 4 ہزار400 پروازیں منسوخ
فوٹو : فائل
شکاگو: امریکا میں بومب سائکلون سے نظام زندگی مفلوج،الرٹ جاری ، 4 ہزار400 پروازیں منسوخ، شدید برف باری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا۔
امریکہ میں گزشتہ دو دن کے دوران اب تک 4 ہزار 4 سو پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں، شمالی اور جنوبی…