Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
پیرس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی
فوٹو : فائرنگ
پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے
فرانسیسی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پیرس کی مصروف شاہراہ پر پیش آیا جہاں ایک ساٹھ سالہ شخص نے لوگوں پر گولیاں چلا دیں.
حملہ آورشخص…
یوکرین کا تنازع تیسرے ممالک کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے،روسی صدر
فائل:فوٹو
ماسکو: روس کے صدرولادی میر پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ یوکرین کا تنازع تیسرے ممالک کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ یوکرین جنگ کا ذمہ دار روس نہیں ہے۔
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے سینئر روسی فوجی اہلکاروں سے خطاب میں یوکرین جنگ…
چین اوربھارت میں کورونا کی نئی شکل تیزی سے پھیلنے لگی
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارت میں کورونا کی نئی شکل بی ایف.7 تیزی سے پھیل رہا ہے جس نے مودی سرکار کو فوری اور موثر اقدامات اْٹھانے پر مجبور کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق تیزی سے پھیلنے والے کورونا کی نئی شکل اومیکروں کا نیا سب…
مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بنوں میں انسداد دہشتگردی سینٹر پردہشتگردوں کے حملے کی صورتحال پر نظررکھے ہوئے ہیں۔حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے…
تھائی لینڈ میں نیوی کا جہاز سمندری طوفان کے باعث ڈوب گیا
فائل:فوٹو
بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں 109 افراد کو لے جانے والا نیوی کا جہاز سمندری طوفان کے باعث ڈوب گیا۔ 31 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔
غیر خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کی بحریہ کا جہاز…
کینیڈا کی رہائشی عمارت میں فائرنگ واقعہ میں 5 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
ٹورنٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی ایک رہائشی عمارت میں فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ حملہ آور بھی مارا گیا۔تاحال حملے کے محرک کا پتہ نہیں چل سکا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو پولیس کو رہائشی…
ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 23 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
کوالا لمپور: ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کئی گھر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے اب تک 23 لاشیں نکالی جاچکی ہیں مزید 10 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…
امریکی سینیٹ نے تاریخ کا سب سے بڑادفاعی بجٹ منظور کرلیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے تاریخ کا سب سے بڑا 858 ارب ڈالر کادفاعی بجٹ کرتے ہوئے اس کی سمری صدر بائیڈن کو بھجوا دی ہے۔گزشتہ ہفتے امریکی ایوان نمائندگان اور اب سینیٹ سے منظوری کے بعد اس بل کو وائٹ ہاوٴس میں پیش کیا جائے گا جہاں صدر…
ایلون مسک نے نامور صحافیوں کے ٹوئٹر اکاوٴنٹس معطل کر دیئے
فائل:فوٹو
نیویارک:سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے نامور غیر ملکی خبر رساں اداروں کے صحافیوں کے ٹوئٹر اکاوٴنٹس معطل کر دیئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق خبر رساں ادارے سی این این، نیو یارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کے…
آسٹریلیا میں پولیس مقابلے کے دوران 6 افراد ہلاک
فوٹو:انٹرنیٹ
سڈنی: آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ کے ایک مضافاتی علاقے وائمبیلا میں پولیس مقابلے میں 6 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے اسے انتہائی دل شکن واقعہ قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا۔
غیر ملکی…