Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
جمائمہ عمران خان کے دفاع میں میدان میں آ گئیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ ریحام خان کی نئی آنے والی کتاب کے حوالے سے عمران خان کے دفاع میں میدان میں آ گئیں۔
جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ…
امریکی صدر ٹرمپ کم جونگ ال سے ملاقات کیلئے پھر راضی
واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات سے ناں کے بعد پھر ہاں کردی۔
ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا، 'شمالی کوریا سے سربراہ ملاقات کے حوالے سے مثبت رابطے اور بات چیت…
ایران نے رویہ نہ بدلہ تو اسے کچل دیا جائے گا، ا مریکہ
فوٹو:فائل
واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکی وزیرخارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اپنا رویہ تبدیل نہیں کیا تو امریکا اسے سخت ترین اقتصادی پابندیوں اور دباوٴ کے ذریعے کچل دے گا۔
امریکی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ڈونلڈ ٹرمپ کی…
پاکستان فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔ سردار خان خٹک
ریاض (ابرار تنولی) سعودی عرب میں پاکستان کے قائم مقام سفیر سردار خان خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستان فلسطین کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا اور ہر فورم پر فلسطینی عوام کے حقوق کے بارے میں بات کرے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نےریاض میں …
اقبال ودود کے دفتر میں پاکستانیوں کی بیٹھک
ریاض (ابرار تنولی)سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کیمونٹی نے ہمیشہ اپنے اچھے کردار کی بدولت اپنا مقام بنایا ہے،پاکستانی کیمونٹی کے کردار کے حوالے سے ایک بیٹھک یہاں قومی وطن پارٹی کے رہنما اقبال ودود کے آفس میں منعقد ہوئی، جس میں سیاسی، ادبی،…
شہزادہ ہیری اور اداکارہ میگھن مارکل نے شادی کرلی
تصاویر: اے ایف پی
لندن(نیٹ نیوز) برطانوی شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
آج سنیچر کوشہزادہ ہیری اپنے بھائی کے ہمراہ ونڈسر محل پہنچے جب کہ میگھن مارکل بھی عروسی لباس زیب تن کیے پہنچیں، دونوں نے…
ریاض کے پاکستانی سفارتخانے نے یوم یکجہتی فلسطین منایا
الریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے یوم یکجہتی فلسطین منایا، ریاض میں خصوصی تقریب میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
ریاض میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق فلسطین کے ساتھ یکجہتی کااظہار کرنے کیلئے…
کیوبا کا مسافر طیارہ گر کر تباہ۔ 104افراد ہلاک
اسلام آباد (ویب ڈیسک )کیوبا میں سرکاری فضائی کمپنی کا مسافر طیارہ ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوبا کی قومی فضائی کمپنی کیوبن ایوی ایشن کا مسافر طیارہ دارالحکومت ہوانا کے جوز مارٹی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے…
علامہ عطاء محمد دیشانی کا ریاض میں بٹگرام کے جرگہ سے خطاب
الریاض (زمینی حقائق )اہل سنت والجماعت پاکستان کے صوبائی صدر اور ممتاز عالم دین علامہ عطاء محمد دیشانی نے کہا ہے کہ آج عالم اسلام ، پاکستان اور سعودی عرب کو کمزور کرنے کی سازشیں ہورہی ہیں۔
وہ عمرے کی ادائیگی کے بعد ریاض میں اپنے حلقے بٹ…
او آئی سی کافلسطین پر ہنگامی اجلاس 18مئی کو طلب
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترکی نے غزہ میں فلسطنیوں کی شہادت اور امریکی سفارت خانہ اسرائیل منتقل کرنے کے معاملا پراو آئی سی کی غیر معمولی اجلاس اٹھارہ مئی کو طلب کر لیا۔
او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیراعظم…