Browsing Category

انٹرنیشنل

سعودی عرب میں،، یوم سیاہ کشمیر،، کی تقریب

(الریاض ( رپورٹ : ابرار تنولی سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غاصبانہ قبضے اور جاری دہشت گردی کے خلاف یوم سیاہ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سفارتخانہ پاکستان، آزاد کشمیر اور پاکستان…

راحت فتح علی سعودی عرب میں فن کا مظاہرہ کر یں گے

الریاض (ابرار تنولی) معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان سعودی دارالحکومت الریاض میں 2 نومبر کو اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ پاکستانی کمیونٹی میں جوش و خروش نظر آرہا ہے۔ سعودی عرب میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام 2 نومبر کو سعودی…

اردو بو لنے والی امریکی تر جمان

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیلینا وائٹ نے اردومیں گانا گنگناکر مداحوں کے دل موہ لیے۔ اردو سے محبت کرنے والی اور صاف اردو بولنے والی امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیلینا وائٹ نے اردو زبان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا…

حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین انتقال کرگئے

کابل(نیٹ نیوز )عسکریت پسند تنظیم حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس میں افغان طالبان کی طرف سے جاری کردہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیاہے کہ جلال الدین حقانی کئی سال کی علالت کے بعد انتقال کرگئے اور ان کی…

سعودی عرب میں پاکستانی حج رضاکار گروپ کا آپریشن مکمل

(ریاض (ابرار تنولی پاکستان حج رضاکار گروپ نے 12 ذی الحج کی رات عزیزیہ آپریشن کی کامیاب تکمیل کے ساتھ ہی اپنا حج آپریشن 1439 ہجری مکمل کر لیا. مکہ المکرمہ سے تعلق رکھنے والے 120 رضاکاروں پر مشتمل 40 ٹیموں نے العزیزیہ کے علاقے میں موجود رہ کر…

پاکستان حج والنٹیر گروپ کی ریاض میں تربیتی ورکشاپ

ریاض ( ابرار تنولی) پاکستان حج والنٹیرز گروپ ریاض چیپٹر کے زیر اہتمام پہلی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد نالج کور اکیڈمی مخرج 9 پر کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں رضاکاروں نے شرکت کی۔ اس موقع پاکستان حج والنٹیرز گروپ ریاض چیپٹر کے کوآرڈینیٹر…

ملا فضل اللہ امریکی ڈرون حملے مار ا گیا، افغان حکام کی تصدیق

کابل( انٹرنیٹ) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملا فضل اللہ امریکی ڈرون حملے میں مارا گیا، افغان وزارتِ دفاع نے ہلاکت کی تصدیق کردی ۔ بی بی سی کے مطابق افغان وزارت دفاع کے حکام نے صوبہ کنڑ میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں کالعدم…

ٹرمپ کم جونگ ان ملاقات۔ جوہری ہتھیاروں پر اہم پیش رفت

 سنگا پور(نیٹ نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے تمام تلخیاں، بیانات اور دھمکیاں ایک طرف رکھ کر ہاتھ ملالیا۔اس حوالے سے جیو نیوز کی رپورٹ کے مطا بق ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمہ کی جانب پیش رفت ہو ہی ہے۔ ڈونلڈ…

مسجد الحرام میں ایک شخص نے دوسری منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

ریاض(نیٹ نیو ز)  سعودی عرب میں مسجد الحرام کےاندر ایک شخص نے مطاف کی دوسری منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق خود کشی کرنے والا شخص فرانسیسی شہری ہے جس کی عمر 26 سال بتائی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حرم…

افغان طالبان کا عید پر 3دن کی جنگ بندی کا اعلان

فائل فوٹو کابل (ویب ڈیسک) افغان طالبان نے پہلی بار عید الفطر کے تین دنوں میں افغان فورس کے خلاف جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عسکریت پسند طالبان جنگجووں کی جانب سے صحافیوں کو بھیجے گئے ایک بیان…