Browsing Category

انٹرنیشنل

امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث سنیٹر علامہ ساجد میر کی وزیر مذہبی امور سے ملاقات

ریاض (بیورو نیوز ) امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینٹر علامہ ساجد نقوی نے وفد کے ہمراہ وزیر مذہبی امور سعودی عرب الشیخ عبدالطیف آل الشیخ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی،  سعودی وزیر نے پروفیسر ساجد میر کو سعودی عرب آنے پر خوش آمدید کرتے…

راحت فتح علی کی ریاض میں میوزیکل تقریب ، راحیل شریف بھی شریک

ریاض (ابرار تنولی )معروف پاکستانی گلو کارراحت فتح علی کی ریاض سعودی عرب میں میوزیکل تقریب ، سعودی وزارت اطلاعات کے میڈیا ایڈوائزرفہیم الحامد اورسفرا کی بھی شرکت۔ میوزیکل تقریب کا اہتمام سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد کلچرل سنٹر میں کیا…

پاکستان کی تجویز پر بھارت کرتار پور سرحد کھولنے پر آمادہ

نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کابینہ نے پاکستان کی تجویز مانتے ہوئے کرتارپور سرحد کھولنے کی منظوری دے دی۔ بھارتی کابینہ نے وزیراعظم نریندر مودی کی زیرصدارت اجلاس میں کرتار پور منصوبے کی منظوری دی جس کے تحت بھارت پاکستان…

ریاض- آر بی پروڈکشن کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ اور فن فیئر کا انعقاد

ریاض (بیورو نیوز) آر بی پروڈکشن کی جانب سے فن فیئر اور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کی، اس موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا باقاعدہ آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا اور نعت…

مقبوضہ کشمیر کے عوام بدترین ریاستی دہشتگردی کا شکار ہیں ، شہریار اکبر خان

جدہ (ابرار تنولی) پاکستان قونصلیٹ اور کشمیر کمیٹی جدہ کی جانب سے کشمیریوں کے حقیقی نمائندے غلام محمد صفی کے اعزاز میں ایک پروکار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قونصل جنرل شہریار اکبر خان نے کہا کہ کشمیری 27 اکتوبر 1947 کے بعد…

جدہ،مقبوضہ کشمیرمظالم پرتصویری نمائش،او آئی سی کی حمایت

جدہ (ابرار تنولی ) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی ک سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد الھثیمین نے کشمیر کے عوام کو خود مختاری کے بنیادی حق کے لئے اپنی جائز جدوجہد میں او آئی سی کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ھے۔ انھوں نے یہ بات کشمیر پر…

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں زندگی بسر کرنے سے دلی سکون اور راحت ملتی ہے، محمود…

الریاض (ابرار تنولی) سیرت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں زندگی بسر کرنے سے دلی سکون اور راحت ملتی ہے اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں اپنے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے پیدا کیا ہے ان خیالات کا اظہار کمیونٹی ویلفیئر…

ماسکو میں امن کانفرنس، افغان طالبان، امریکہ سمیت11ممالک شریک

ماسکو(نیٹ نیوز) روس میں افغانستان کے دیرپا امن سے متعلق کانفرنس کا انعقاد افغان طالبان کے وفد سمیت کانفرنس میں 11 ممالک کے وفود شریک ہوئے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق کانفرنس میں شرکت سے قبل طالبان وفد میں شامل ایک رکن نے کہا کہ 'ہم اس…

سعودی عرب میں راحت فتح علی کاکنسرٹ منسوخ ، مداح مایوس

ریاض (ا برار تنولی ) معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کا سعودی عرب میں ہونے والا پہلا کنسرٹ منسوخ کردیاگیا۔ پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان کا کنسرٹ گزشتہ روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد کلچر سینٹر میں ہونا تھا۔…

کتاب تہذیب ، ثقافت اور معاشرتی ترقی کی آئینہ دار ہے، امتیاز تاج جنڈا

ریاض (ابرار تنولی) کتاب کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے منطقہ شرقیہ کے اہم شہر الخبر میں "ریڈ پاکستان بک کلب" سعودی عرب چیپٹر کی جانب سے اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقعہ پر مطالعہ کی اہمیت اور اس سے…