Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
جدہ میں پاکستانی کنو کی نمائش و تشہری مہم
جدہ (ابرار تنولی) پاکستان قونصلیٹ جدہ کی جانب سے پاکستانی کنو کی ایک ہفتے کی تشہیری مہم کا آغازکیا تاکہ اس پھل کو سعودی مارکیٹ میں فروغ دیا جاۓ۔ تشہیری مہم کا افتتاح نائب چیئرمین جدہ چیمبر مازن محمد ابراھیم بترجی اور پاکستان کے قونصل جنرل…
جدہ میں پاک سعودیہ تجارتی مشن کا اجلاس
ریاض (ابرار تنولی )جدہ میں سعودی اور پاکستانی تجارتی مشن کا 2 روزہ اجلاس ھوا۔ 36 پاکستانی اور 80 سعودی غذائی اور تعمیراتی کمپنیوں کے نمائندوں نے دو طرفہ تجارت بڑھانے کے مواقع پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے سعودی برآمدی فروغ اتھارٹی (سیڈا) میں…
سعودی عرب میں پاکستانیوں کا کر کٹ گالہ
الریاض (ابرار تنولی) پاک یونائیٹڈ کرکٹ گالہ تفریحی تقریب میں تبدیل ، ریاض میں موجود پاکستانیوں نے بھرپور شرکت۔ تفصیلات کے مطابق ریاض کے کنٹری کلب کرکٹ گراونڈ میں ایک شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے…
شعیب ملک اورثانیہ مرزا نے بیٹے کی تصویر شیئرکردی
حیدرآباد دکن( نیٹ نیوز) شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نےالگ الگ اپنے بیٹے اذہان کی تصویر مداحوں کیلئے سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔
ثانیہ مرزا اور قومی کرکٹر شعیب ملک کے ہاں 30 اکتوبر کو بچے کی ولادت ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے اذہان…
مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال, میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک گرفتار
سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادتوں پر آرمی ہیڈ کوارٹر کی جانب احتجاجی مارچ کی قیادت کرنے والے حریت رہنماوں میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کوگرفتار کر لیا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی…
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 10 نوجوان شہید
سری نگر(نیٹ نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 10 نوجوانوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کردیا۔
قابض فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے خارپورا میں آپریشن کرتے ہوئے 3 کشمیری نوجوانوں ظہور ٹھوکر، عدنان اور منظور کو شہید کردیا۔
بے گناہ…
پاک چین افغان مذاکرات، دہشتگردی کیخلاف تعاون کی یادداشت پر دستخط
کابل(ویب ڈیسک )پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان سہہ ملکی مذاکرات ہوئے ، دہشت گردی کیخلاف تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
سہ فریقی مذاکرات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، چینی وزیر خارجہ وانگ ڑی اور افغانستان کے…
مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کابہانہ،پاکستان بلیک لسٹ
اسلام آباد (نیٹ نیوز) امریکا نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کے الزام پر پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کے الزام میں پچھلے سال پاکستان کو واچ لسٹ میں رکھا تھا تاہم…
انتہا پسند ہندو جماعت نے سدھو کے سر کی قیمت مقرر کردی
آگرہ(نیٹ نیوز )بھارت میں انتہا پسند ہندو جماعت نے نوجوت سنگھ سدھو کے سر کی قیمت مقرر کردی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت ہندو یووا واہینی نے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیا ناتھ کی بےعزتی کرنے پر…
حلقہء فکروفن کا مولانا ظفر علی خان کو خراج عقید
تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری
سعودی عرب میں اردو ادب کے فروغ کے لئے کئی تنظیمیں میدان عمل میں ہیں اور مختلف قسم کی تقاریب منعقد ہوتی رہتی ہیں ۔ کہیں مشاعرہ کا اہتمام ہو تا ہے کہیں کسی قومی ادیب / شاعر کا دن مناکر اسے خراج عقیدت پیش کیا…