Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
ریاض میں باچہ خان کی برسی تقریب، اسفندیار کا خطاب
الریاض (ابرار تنولی) عوامی نیشنل پارٹی سعودی عرب کے زیر انتظام گزشتہ روز باچا خان اور ولی خان کی برسی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد مین کارکنوں کی شرکت ۔
پروگرام کی صدرات عوامی نیشنل پارٹی سعودی عرب کے قائم مقام صدر!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی ولی عہد کا فروری کے تیسرے ہفتے دورہ پاکستان متوقع
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا فروری کے تیسرے ہفتے پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔
اس حوالے سےدنیا نیوز رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان کی تاریخ میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان!-->!-->!-->…
امریکہ اور افغان طالبان میں جنگ بندی کے معاہدہ پر اتفاق
دوحہ(نیٹ نیوز) دوحہ میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان گزشتہ 17 سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ طے پا گیا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں 18 ماہ کے اندر افغانستان سے غیر…
سعودی عرب میں یونائیٹڈ میڈیا فورم قائم،منیر شاد صدر منتخب
الریاض (ابرار تنولی)ریاض سعودی عرب میں صحافت سے وابستہ قلمکاروں نے یونائیٹڈ میڈیا فورم کے نام سے تنظیم قائم کرلی، منیر شاد تنظیم کے پہلے صدر اور وسیم خان جنرل سیکرٹری منتخب۔
تنظیم کی افتتاحی تقریب ریاض کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی ،…
وٹس اپ، فیس بک اور انسٹاگرام مسینجرکو ضم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) فیس بک نے انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر سروسز کو ایک دوسرے سے منسلک کرنے کا فیصلہ ۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق فیس بک کے بانی مارک زکربرگ اس منصوبے میں ذاتی طور پر دلچسپی لے رہے ہیں اور فی الحال یہ منصوبہ ابتدائی…
قطر میں ایک لاکھ پاکستانیوں کوروزگار ملنے کی خوشخبری
اسلام آباد(ویب ڈیسک )قطرنے ایک لاکھ پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی۔
اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے ایک لاکھ پاکستانیوں روزگار فراہم کرنے کی درخواست کی تھی۔
اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے…
سعودیہ میں پاکستان کے سفیر راجہ اعجاز نے چارج سنبھال لیا
الریاض ( ابرار تنولی ) سعودی عرب میں پاکستان کے نامزد سفیر راجہ علی اعجاز ریاض پہنچ گئے اور بطور سفیر پاکستان چارج سنبھال لیا۔
راجہ اعجاز بطور کیرئر ڈپلومیٹ وسیع تجربہ رکھتے ہیں، سعودی عرب میں تعیناتی سے پہلے وہ نیو یارک میں قونصل جنرل…
طالبان کا افغان انٹیلی جنس ایجنسی کی بیس پر حملہ،126اہلکار ہلاک
کابل(ویب ڈیسک )طالبان نے افغان انٹیلی جنس ایجنسی کی بیس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 126 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبہ وردک میں طالبان نے انٹیلی جنس کی بیس پر صبح سویرے حملہ…
سعودی عرب میں مسلم لیگ ،ن، یو تھ ونگ کا کنونشن
الریاض (ابرار تنولی) سعودی عرب کے شہر حائل میں مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کا کنونشن، سعودی عرب کے طول و عرض سے یوتھ ونگ کے نمائندوں کی شرکت، کنونشن گزشتہ روز سعودی عرب کے شہر حائل میں پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کا کنونشن منقعد کیا گیا…
پرنس سلطان یونیورسٹی ریاض میں سیمینار
الریاض (ابرار تنولی) سعودی دارالحکومت الریاض میں پرنس سلطان یونیورسٹی کے کمیونیکیشن اور نیٹ ورک انجنیئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام “Set and Get Your Goal” کے عنوان سے ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔
سیمینار کے مہمان خصوصی یونیورسٹی کے…