Browsing Category

انٹرنیشنل

اسرائیلی فوج پر ایرانی فورسز نے راکٹ حملے کئے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

فوٹو: رائٹرز دمشق(نیٹ نیوز) ایرانی فورسز نے شام میں اسرائیل کی فوج پر راکٹ حملے کیے جو پہلی بار اسرائیلی فوج پر براہ راست حملہ ہے۔ یہ دعویٰ اسرائیلی فوجی ترجمان کی طرف سے سامنے آیا ہے اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ویب سائٹ کے مطابق ایرانی…

ملائیشیا۔مہاتیر محمد کی سیاست میں فاتحانہ واپسی

فوٹو: سوشل میڈیا کوالا لمپور(ویب ڈیسک )ملائیشیا میں ہونے والے عام انتخابات سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے اتحادیوں نے جیت کر تاریخی فتح حاصل کرلی۔ ملائیشیا کے عام انتخابات میں 92 سالہ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے اتحادی جیت گئے…

جاپانی وزیراعظم کی اسرائیل میں جوتے سے تواضح، تنازع کھڑا ہوگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسرائیل کے دورے پر گئے ہوئے جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کو دیئے گئے عشائیے میں طعام کے بعد پیش کیا جانے والا میٹھا جوتے کی شکل کے بنے برتن میں پیش کیا گیا۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے وزیراعظم شنزو…

کلین شیو مردوں اور اکیلی سکھ عورت کے پاکستان آنے پر پابندی عائد

فوٹو : فائل اسلام آباد(نیٹ نیوز) کوئی کلین شیو سکھ یا تنہا سکھ عورت پاکستان نہیں آ سکے گی۔ بھارت کی سکھ مذہبی تنظیموں نے یاتریوں کے ساتھ اکیلی عورت، کلین شیو نوجوانوں اور دوسرے مذہب کے افراد کے پاکستان آنے پر پابندی لگادی ۔ بھارتی میڈیا…

اولاد اہم ہے لیکن کیئریر نہیں چھوڑ سکتی، ثانیہ مرزا

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ان کی اولاد ان کے لیے بہت اہم ہوگی لیکن اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ وہ اپنا کیریئر چھوڑ دوں۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے…

قائداعظم کی تصویر ہٹانے پر علی گڑھ یو نیورسٹی میں احتجاج

اسلام آباد (ویب ڈیسک )علی گڑھ یونیورسٹی سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر ہٹانے کے خلاف احتجاج کو روکنے کے لیے شہر میں نیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بانی پاکستان کی تصویر ہٹانے کے…

کابل میں 2 خودکش دھماکے، 9 صحافیوں سمیت 29 افراد ہلاک

کابل(نیٹ نیوز)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں انٹیلی جنس ہیڈکواٹرز کے قریب 2 خوکش دھماکوں میں 9 صحافیوں سمیت 29 افراد ہلاک، درجنوں زخمی ہوگئے۔ سما نیوز نے کابل پولیس چیف کے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ پہلے دھماکے کے بعد کوریج کیلئے آنے…

ہندووٴں کے77 سالہ مذہبی پیشوا کو لڑکی سے زیادتی کے جرم میں عمر قید کی سزا

فوٹو: این پی آر اسلام آباد(ویب ڈیسک )بھارتی وزیراعظم نریندو مودی کے اتحادی ہندووٴں کے 77 سالہ مذہبی پیشوا اسارام باپو کو کم عمر لڑکی کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سناد دی گئی۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کے مطابق اسا رام…

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ٹریفک حادثہ۔ 9 افراد ہلاک

ٹورنٹو( نیٹ نیوز) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک وین  ر اہگیروں پر چڑھ گئی جس سےنوافرادہلاک اورسولہ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال  میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جس جگہ یہ واقعہ پیش آیا ہے وہ کافی مصروف علاقہ ہے۔   حادثہ کےبعد…

امریکہ اورچین کا شمالی کوریا کے ایٹمی تجربات روکنے کی فیصلے کاخیرمقدم

فائل فوٹو اسلام آباد (نیٹ نیوز)امریکہ اور چین نے شمالی کوریا کے ایٹمی اور بین البراعظمی میزائل کے تجربات روکنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکانگ نے ہفتہ کو بیجنگ میں ایک بیان میں کہا کہ اس اقدام سے خطے میں…