Browsing Category

انٹرنیشنل

سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان چین پہنچ گئے

اسلام آباد(نیٹ نیوز)سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان چین پہنچ گئے ہیں۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان جنوبی ایشیا کے دورے کے آخری مرحلے میں چین پہنچ گئے ہیں۔ چین میں قیام کے دوران شہزادہ محمدبن سلمان چینی قیادت کے ساتھ دو

کلبھوشن کیس، عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ محفوظ کر لیا

دی ہیگ ( ویب ڈیسک) کلبھوشن یادیو کیس مین پاکستانی وکیل خاورقریشی کیدلائل مکمل ہونے پر عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصلے کی تاریخ کا اعلان فریقین کی مشاورت سے کیا جائے گا، عدالت نے قرار دیا کہ ضرورت پڑی

نئی دہلی ،سعودی وزیر خارجہ کا پاکستان کی مذمت کرنے سے انکار

نئی دہلی(نیٹ نیوز)سعودی وزیر خارجہ نے بھارت کے دباوٴ کے باوجود پاکستان کی مذمت کرنے سے انکار کر دیا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر نئی دہلی میں موجود ہیں۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے بھارتی وزیراعظم

نجوت سدھو کے حق میں بولنے پر کپل شرما بھی غدار قرار

ممبئی( نیٹ نیوز) سدھو کے بعدکپل شرما کو بھی سدھو کی حمایت کرنے پر بھارت میں ملک کا غدار قرار دیا جارہا ہے۔ سابق بھارتی کرکٹر اورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھو پلوامہ حملے کے بعد پاکستان مخالف بیان نہ دینے پر تو بھارتی ہندوانتہا پسندوں کے

ٹرمپ کا پاکستان اور بھارت کو مشورہ، اقوام متحدہ کی پیشکش

واشنگٹن (نیٹ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بہت ہی اچھا ہو اگر پاکستان اور بھارت تعلقات بہتر کرلیں۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پلوامہ میں دہشت گردوں کا حملہ بہت خوفناک تھا، اس

بھارتی جیل میں پاکستانی قیدی کو ہندو انتہا پسندوں نے قتل کردیا

جے پور(ویب ڈیسک )بھارتی جیل میں انتہا پسند ہندووں نے پتھر مار مار کر شاکر اللہ نامی پاکستانی قیدی کو شہید کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور کی جیل میں مشتعل ہندو قیدیوں نے پاکستانی قیدی شاکر

ٹینس سٹار ثانیہ مرزابھی ہندو انتہا پسندوں کےنشانے پر

ممبئی( نیٹ نیوز) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی ہندو انتہاپسندی کا شکار ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کے رہنما راجہ سنگھ نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ثانیہ مرزا پاکستان کی بہو

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی( نیٹ نیوز)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے نئی دہلی پہنچنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ان کا استقبال کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورے میں مختلف

سعودی عرب میں قید 8 63پاکستانیوں کو قانونی عمل کاسامنا

اسلام آبا ( ویب ڈیسک) سعودی کی جیلو ں میں مختلف جرائم میں قید 863پاکستانی رہائی نہ پاسکے۔ سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تعداد 2970 ہے جن میں سے سعودی ولی عہد کے حکم پر 2107 قیدیوں کی رہائی کی امید ہے۔ سعودی ولی عہد کے

پلوامہ حملے میں بھارتی بارود استعمال ہوا، بھارتی جنرل کاسچ

نئی دہلی(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں غاصب بھارتی فوج پر کارخودکش حملے کے بعد پاکستان پر بھارتی الزامات کی حقیقت پر خود بھارتی جنرل نے سوالات کھڑے کردیئے۔ پلوامہ حملے پر خود ہی بھارت سے آوازیں اٹھنے لگی ہیں اور سابق