Browsing Category

انٹرنیشنل

اوآئی سی کشمیر رابطہ گروپ کا اجلاس 26 فروری کو طلب

اسلام آباد(زمینی حقائق )او آئی سی رابطہ گروپ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور صورتحال پر غور کے لیے 26فروری کو اجلاس طلب کر لیا۔ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم اور بھارتی جنگی جنون پر مسلم دنیا کو اگاہ کرنے

مقبوضہ کشمیر، مزید1 0ہزار بھارتی فوجی تعینات، 200کشمیری گرفتار

سری نگر(نیٹ نیوز )مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت کی احتجاج کی اپیل سے بھارت بدحواس ہوگیا اور مزید 10 ہزار فوجی وادی میں بھیج دیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت قیادت کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے، مشترکہ مزاحمتی قیادت میں شامل

بھارتی دھمکیوں پر بھارت کے اندر سے آوازیں

نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارت کی جانب سے پاکستان کو دھمکیوں پر خود بھارت میں شدید ردعمل سامنے آنے لگا، بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق چیف اے ایس دولت کا کہنا ہے کہ جنگ کوئی پکنک نہیں اور مذاکرات کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ پلوامہ میں غاصب

بھارت سے کشیدگی، دفتر خارجہ میں کرائسز منیجمنٹ سیل قائم

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) بھارت سے کشیدگی کے باعث دفتر خارجہ میں کرائسز منیجمنٹ سیل قائم کر دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ کی صورت میں پاکستان بھرپور جواب دے گا۔ خطے کی صورتحال پر پاکستان دوست ممالک سے رابطے میں ہے۔ ترجمان

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے93افراد ہلاک، 150 کی حالت غیر

دسپور(نیٹ نیوز) بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 93 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 150 شہریوں کی حالت غیر ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آسام کے دو مختلف علاقوں میں ایک ہی روز زہریلی شراب پینے کے واقعات میں مجموعی طور پر 93

سری نگر،حریت رہنما یاسین ملک گرفتار

سری نگر(ویب ڈیسک) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے یاسین ملک سمیت دیگر کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے حریت رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن

بیجنگ ،سعودی ولی عہد چینی صدر شی چن پنگ سے ملاقات

بیجنگ (نیٹ نیوز)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان نے جمعہ کو بیجنگ میں چین کے صدر شی چن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ شہزادہ محمدبن سلمان جنوبی ایشیا کے دورے کے آخری مرحلے میں چین میں ہیں،سعودی ولی عہد نے بیجنگ کے گریٹ ہال میں چین کے نائب

ترکی نے پاکستان پر پلوامہ حملے کے بھارتی الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ترک وزیرخارجہ نے بھی پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان پر لگائے گئے بھارتی الزامات مسترد کردیئے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب میولوت چاوش اولو سے ٹیلی فون پر بات کی،

بھارت کو سلامتی کونسل میں ناکامی کا سامنا،پاکستان کی سفارتی جیت

نیویارک(نیٹ نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کی جان توڑ کوششوں کے باوجود سیکیورٹی کونسل نے اپنے بیان میں پاکستان کا کوئی ذکرتک نہیں کیا۔ پلوامہ حملے کا الزام پاکستان پر دھرنے کی بھارت نے بے انتہا کوشش کی تاہم بھارت کی کوئی

بھارت نے عالمی عدالت میں نواز شریف کا انٹرویو بطور دلیل پیش کیا

اسلام آباد ( نیٹ نیوز) بھار ت کلبھوشن یادیو کیس میں نوازشریف کا انٹرویو بطور دلیل سامنے لے آیا۔ واضح رہے یہ انٹرویو اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف نے نجی اخبار کے رپورٹر کو دیا تھا جسے پاکستان کے معروف انگریزی اخبار نے نمایاں طور پر شائع