Browsing Category

انٹرنیشنل

پاک بھارت کشیدگی کے خاتمہ کی کوششیں جاری ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ہنوئی(نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی حالیہ صورتحال کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ویتنام کے شہر ہنوئی میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امید ہے بڑے عرصے سے جاری پاک بھارت کشیدگی

بھارت کی سفارتی ناکامی،چین نے پاکستان کی حمایت کردی

بیجنگ(نیٹ نیوز) بھارت کو سفارتی محاذپر بھی ناکامی کا سامنا، چین نے سہہ ملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بھارت کی کوششوں کے باوجود پاکستان کو امن پسند ملک قرار دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کو ایک اور ناکامی کا سامنا کرنا

بھارت کی طیارہ گرنے اورپائلٹ کی گرفتاری کی تصدیق

اسلام آباد( زمینی حقائق)بھارت نے اپنے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی مگ 21 اڑانے اور ابھی تک نہ لوٹنے کی تصدیق کر دی ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق ونگ کمانڈر ابھی نندن نے مگ21پر اڑان بھری لیکن وہ ابھی تک نہیں لوٹا۔ ابھی نندن بھارت کے ایک

جدہ،اوآئی سی کی بھارتی جارحیت کی مذمت

جدہ ( زمینی حقائق)بھارتی جارحیت پر او آئی سی نے مذمت کی ہے اور کہا ہے بھارتی طیاروں کا پاکستانی حدود کی خلاف ورزی اور بم گرانے کا عمل قابل مذمت ہے۔ او آئی سی کے سیکرٹری کی طرف سے جدہ میں اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد (نیٹ نیوز) ایران کے وزیر خارجہ نے مستعفی ہو نے کا اعلان کر دیا۔ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری کیے گئے پیغام میں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفی دے رہے ہیں۔ اس حوالے سے بی

بھارت کو پاکستان اورحریت قیادت سے بات کرنا ہوگی، محبوبہ مفتی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مقبوضہ جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے بھارت کو پاکستان اور حریت قیادت سے بات چیت کرنی ہوگی۔ انھوں نے کہا پاکستان ہمارا ہمدرد ہے تو دونوں ملکوں کو کوئی راستہ نکالنا چاہیے۔ پلوامہ حملے کے بعد

13بھارتی چینلز کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ دکھانے پر شوکاز نوٹس

نئی دلی( زمینی حقائق)بھارت میں مودی سرکار نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی پریس بریفنگ کو نشر کرنے پر اپنے ملکی چینلز کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ بھارت کی شدت پسند بی جے پی حکومت نے 13 مقامی چینلز کو شوکاز نوٹس بھیجے

’پلوامہ حملہ:قومی سلامتی مشیر کو حقیقت معلوم ہے‘راج ٹھاکرے

اسلام آباد(نیٹ نیوز)برطانوی نشریاتی ادارے نے خبر دی ہے کہ انڈیا کی ہندو قوم پرست جماعت مہاراشٹرنو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پلوامہ کے حملے کے بارے میں قومی سلامتی کے مشیراجیت ڈووال سے پوچھ گچھ کی جائے تو اس

کینیڈین لڑکی پاکستان میں

مشتاق احمد مشتاق مغربی دنیا میں پاکستان کے خلاف ایسا منفی پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے کہ وہاں کے لوگ پاکستان کو ایسا ملک سمجھتے ہیں کہ اگر یہاں آئے تو خدانخواستہ زندہ نہیں بچ پائیں گے تاہم اب کینیڈا کی ایک لڑکی نے اس پراپیگنڈے کی قلعی کھول

بنگلہ دیشی طیارہ ہائی جیکنگ کی کوشش، مبینہ ہائی جیکرماراگیا

اسلام آباد(نیٹ نیوز) بنگلہ دیش کےڈھاکا سے دبئی جانے والے بنگلا دیشی طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح شخص نے بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز کے طیارے کے کاک پٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی جس کے بعد طیارے