Browsing Category

انٹرنیشنل

بھاگ کر جان بچائی،تمیم اقبال،اللہ نے بچا لیا، مشفق الرحیم

کرائسٹ چرچ(زمینی حقائق ) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں فائرنگ کے واقعے میں بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم بال بال بچ گئی۔ کپتان تمیم اقبال کا کہنا بھاگ کر جان بچائی، تمام کرکٹرز خیریت سے ہیں۔ فائرنگ کے وقت بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نماز جمعہ

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کادورہ ختم،نیوزی لینڈ سےواپس بلالیاگیا

کرائسٹ چرچ (نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشتگرد حملوں کے بعد بنگلادیش کر کٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ختم کر کے کھلاڑیوں کو واپس بلا لیا گیا ہے۔ کرائسٹ چرچ کی مسجد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد نیوزی لینڈ اور

نیوزی لینڈ،مساجدپرحملہ،49افراد شہید،بنگلہ دیشی کھلاڑی محفوظ رہے

کرائسٹ چرچ( نیٹ نیوز)  نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ، 49 افراد جاں بحق،ان حملوں میں بنگلادیشی کھلاڑی بال بال بچ گئے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جب

چین نے مولانا مسعود اظہر کیخلاف سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی

نیویارک(نیٹ نیوز)چین نے سلامتی کونسل میں مختلف ممالک کی جانب سے مولانا مسعود اظہر کوعالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد کو روک دیا۔ اس حوالے سے غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل میں کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا

سعودی عرب ، فضائی مظاہروں پر مشتمل نمائش، کئی ممالک کے طیارے شامل

ریاض (ابرارتنولی )سعودی ایوی ایشن نے طیاروں کے فضائی مظاہروں پرمشتمل اپنی نوعیت کی پہلی نمائش کا انعقاد کیا ،نمائش میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے 15سو کمپنیوں کے نمائندے نمائش کا حصہ ہیں۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں ال تھمامہ ائیر پورٹ

قطر مزاکرات،افغان طالبان اور امریکہ 2 نکات پر متفق

دوحہ(نیٹ نیوز)افغان طالبان اورامریکہ کے درمیان مزاکرات میں فریقین کا غیر ملکی افواج کے انخلاء اور انسداد دہشتگردی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ قطر میں امریکا اور طالبان کے درمیان افغان امن مذاکرات کا پانچواں دور ختم ہو گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق

سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس کا فیصلہ 14مارچ تک مؤخر

نئی دہلی (نیٹ نیوز) سمجھوتہ ایکسپریس دھماکا کیس کا فیصلہ 14مارچ تک موٴخر کردیا گیا ، دھماکے میں68 افراد جاں بحق ہوئے تھے ، جن میں اکثریت پاکستانیوں کی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکیکافیصلہ14مارچ تک

مقبوضہ کشمیر میں انوکھا احتجاج، اخبارات نے پہلے صفحات خالی چھوڑ دیے

سری نگر(ویب ڈیسک) ایک طرف قابض بھارتی انتظامیہ کا کشمیری میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے دوسری جانب مقبوضہ وادی میں میڈیا نے انوکھا احتجاج کر تے ہو ہے جس کے خلاف تمام اخبارات نے احتجاجاً پہلے صفحے پر کچھ شائع نہیں کیا۔ کشمیر ایڈیٹرز

نانگا پربت ،2 اٹالین کوہ پیماوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق

سکردو(زمینی حقائق ) 13دن قبل نانگا پربت سر کرنے کی کوشش میں لاپتہ ہونے والے 2اٹالین کوہ پیماوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔ اٹالین کوہ پیما ڈینئیل نردی اور ٹام بالارڑ 24 فروری 2019 کو نانگا پربت کی سرمائی مہم جوئی کے دوران 6300

یورپی پارلیمنٹ کے40ارکا ن کا مودی اور عمران خان کو خط

اسلام آباد( ویب ڈیسک) یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پارلیمنٹ کے 40 ارکان نے وزیر اعظم عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ دیا۔ یورپی پارلیمنٹ کے رکن سجاد کریم کی جانب سے یہ خط