Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
اسٹریلوی شہری کا گھرمیں آذان کی ریکارڈنگ لگاکر مسلمانوں سےاظہار یکجہتی
اسلام آباد (نیٹ نیوز) آسٹریلیا کے ایک شہری نے کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں سے منفرد انداز میں اظہار یکجہتی کیا ہے۔
گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں ہونے!-->!-->!-->…
بنگلہ دیشی کرکٹرز ڈھاکہ پہنچ کربھی سہمےسہمےاورخاموش تھے
ڈھاکا(نیٹ نیوز) کرائسٹ چرچ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں جانی نقصان سے بال بال بچ جانے والی بنگلا دیشی ٹیم اپنے وطن پہنچ گئی۔
یاد رہےکرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گرد حملوں میں 50 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔ایک!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی کااریب نیوزی لینڈ سانحہ میں شہید ہوا
کراچی(ویب ڈیسک) سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والوں میں کراچی کا رہائشی اپنے والدین کا اکلوتا اریب بھی شامل ہے جو چند سال قبل ہی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ بننے کے بعد نیوزی لینڈ گیا تھا۔
اریب اپنے والدین کی اکلوتی نرینہ اولاد تھا، جو چند!-->!-->!-->…
سلامتی کونسل کی نیوزی لینڈ سانحہ کی مذمت،ایک منٹ کی خاموشی
نیویارک(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نیوزی لینڈ میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی ہے۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریز نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ میں!-->!-->!-->…
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے امریکی صدر ٹرمپ کو قائل کرلیا
کرائسٹ چرچ (نیٹ نیوز) مساجد پر دہشتگرد حملے کے سانحہ پرنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسینڈا ارڈرن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لاجواب کردیا۔
کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کو دہشت گردی قرار نہ دینے اور اس کی مذمت نہ کرنے والے امریکی صدر کو نیوزی!-->!-->!-->…
دہشتگردکو پکڑنے کی کوشش میں جان دینے والے نعیم راشد ہیرو بن گئے
کرائسٹ چرچ(نیٹ نیوز)مسجد میں حملے کے دوران دہشتگرد کو پکڑنے کی کوشش میں شہید ہونے والے نعیم راشد کوبین الاقوامی میڈیا نے
ہیرو قرارد ے دیا۔
ایبٹ آباد کے رہائشی نعیم راشد نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشتگرد حملے کے دوران اپنی جان کی پرواہ نہ!-->!-->!-->…
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی مسلم کمیونٹی سے تعزیت
کرائسٹ چرچ (نیٹ نیوز) مساجد پرحملوں کے بعدآج نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مسلم کمیونیٹی سے سیاہ لباس پہن کر تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے اسپتال کا دورہ کیا!-->!-->!-->…
نیوزی لینڈ مساجد پر حملے کرنے والا دہشتگرد برینٹن ٹیرینٹ عدالت پیش
کرائسٹ چرچ(نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کو عدالت میں پیش کردیا گیا جب کہ سانحے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 50 ہوگئی۔
سفید فام نسل پرست 28 سالہ برینٹن!-->!-->!-->…
مساجد پر حملے، دہشتگرد کی گن پر بھی انتہا پسندوں کے نام درج تھے
اسلام آباد(نیٹ نیوز)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دہشتگرد حملہ کرنے والے کے آئیڈل بھی انتہا پسند اور دہشتگرد ہی ہیں۔
آسٹریلین دہشتگرد برینٹ ٹیرنٹ نے اس پورے حملے کی فیس بک پر لائیو اسٹریمنگ بھی کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ!-->!-->!-->…
مساجد پر دہشتگرد حملہ کرنے والا برینٹن ٹیرنٹ کون ہے؟
ویلنگٹن(نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ کرنے والا 28 سالہ سفید فام اسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرنٹ ہے ۔
بتایا جاتاہے کہ برینٹن ٹیرنٹ نے ناروے کے قدامت مسیح اور مسلم مخالف شخص اینڈرز برِیوِک سے متاثر ہو کر مساجد پر اندھا دھند فائرنگ کر!-->!-->!-->…